💎الســــــــلام علیـــــــکم💎
مسجد🕌نبویﷺ
میں وہ مبارک مقام جسے
✨ریاض الجنہ✨
ہونے کا شرف حاصل ھے
جہاں سنہری نقوش کی فضا میں
خشوع اور سکون کا ایسا احساس بسا ھے
گویا ہر ستون اور ہر نقش
درود و سلام کی تسبیح
میں مشغول ہے
📿اللهم صل على محمَّد وعلى آله وسلم📿
خالدؔ قریشی💎