وزیراعظم شہباز شریف کا جنرل اسمبلی سے خطاب شروع ، لکھی ہوئی اہم تقریر کا پہلا ہی صفحہ انگلی پر زبان سے تھوک لگا کر بدلا، ابھی پتہ نہیں کتنے اور صفحے ہیں۔ دنیا تک ہمارا پیغام امید ہے اچھے طریقے سے پہنچے گا۔
پولنگ جاری ہے۔ رونق صرف تحریکِ انصاف کے کیمپس میں نظر آرہی ہے، الحمدللہ۔ جنہوں نے ابھی تک ووٹ کاسٹ نہیں کیا وہ فوراً پولنگ اسٹیشنز پر پہنچیں اور گرتی ہوئی دیوار کو دھکا لگائیں۔ نوجوانو، سب نے فیلڈ سنبھال کر، میچ فکسنگ کو روکنا ہے۔