#SAWW#TBZ
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں. اور انکے فالورز کم ہیں صرف وہ اپنے آپ کو مینشن کریں. شکریہ
🔁ریٹویٹ کر کے مجھے فالو کریں اور فالو بیک پکا لیں
@0mastani 😍
کبھی کبھی ہم خود سے بھی اتنا دور ہو جاتے ہیں کہ چاہتے ہوئے بھی اپنے من میں جھانک نہیں پاتے،
بیزاری ایک کیفیت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکمل اذیت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔.
سعادت حسن منٹو📜
#اردو_زبان