آپ نے شہباز شریف کے بارے میں جج سے کیا کہا ؟صحافی کا سوال:
جواب:پراسیکیوٹر نے کہا چور کون ہے؟میں نے جوب دیا شہباز شریف لیکن مجھے کہنا چاہیے تھا شریف برادران۔🔥
@sherafzalmarwat
یہ جو 20 سالا ریکارڈ سے ہوا ہے 446 صفحات کا اس میں 1200 گھڑیاں ہیں 4000 ہزار تحفے ہیں یہ سارے قاسم کے آبا لے کے گیا ۔ ارشاد بھٹی کا مسٹر ڈینٹونک سے سوال ۔۔
@mismail47720395 @AzharSiddique اتنا گھبرانے کی کیا ضرورت ہے ؟
عمران خان جیل میں بھی ایلکشن جیتے گا ۔
اس #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
میں
عوام کا صرف ایک واحد مطالبہ ہونا چاہیۓ
ایلکشن کراؤ
انہوں نے ایلکشن سے بھاگنا ہے
یہ مت ہونے دینا ۔
پچھلے سال مجھے طالبان کے جرگے میں بھیجا گیا اور وہ مجھے عمران نے نہیں بھیجا تھا،بلکہ (اور ) لوگوں نے بھیجا تھا ستر کے قریب ہم لوگ delegation میں گئے تھے,
خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں ہوں و ہ وزیر کیا کہہ رہے تھے…
“آپ لوگ بڑے بدبخت لوگ ہو کہ مسلمانوں کا سب سے بڑا لیڈر عمران خان ہے جو مسلمانوں کے لئیے آواز اٹھاتا تھا،انکو آپ نے راتوں رات فارغ کیا کرسی سے،اللہ اس ملک پر رحم کرے “
کسی بھوکے ننگے شخص کی جیب میں پڑے پستول سے صرف دو کام لٸے جا سکتے ہیں ۔یا اسے بیچ کر پیٹ بھر لیا جاۓ یا دکھا کر کسی کو لُوٹ لیا جاۓ ۔دوسرے آپشن میں اپنی جان بھی جا سکتی ہے ۔
کسی بھوکے ننگے ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ملک کے پاس بھی یہی دو آپشن ہوتے ہیں۔
عمران خان 50 لاکھ گھر بنانے کی تقریب سے خطاب کرنے کے بعد جب اسٹیج سے نیچے اترے
تو ایک ادھیڑ عمر آدمی خان صاحب کے سامنے آیا.. خان صاحب کو آواز دی... خان صاحب آواز سنتے ہی رک گئے.
.
اس شحص نے سلام کیا اور سلام کے بعد کہا..!!
سر میں مزدوری کرتا ھوں..
میری 5 بٹیاں اور 1 بیٹا ہے جو معذور ہے..
ہم کرائے کے گھر میں رھتے ہیں.. بجلی, گیس, تو پہلے سے گھر میں نہیں ھے کیونکہ ہم اپنا پیٹ بڑی مشکل سے پالتے ہیں.. ابھی مہنگائی دن بہ دن بڑھ رہی ہے.. مشکلات آ رہی ھیں..
سر مزدوری کبھی ھوتی ہے کبھی نہیں. جس دن نہیں ھوتی اس دن میرے بیوی بچے بھوکے سوتے ہیں..
خان صاحب چپ کھڑے اس شحص کی باتیں سنتے رھے.
سر آپ نے تو 50 لاکھ گھر بنانے کا افتتاح کردیا لیکن یہ بھی میری پہنچ سے دور ہے.. کیونکہ آبھی آپ نے تقریر میں کہا کم سے کم تخواہ دار بھی اپنا گھر لے سکے گا.. میری تو تنخواہ بھی نہیں ھے.. میں کیسے اپنا گھر لونگا...
خان صاحب نے اسے گلے سے لگایا پھر ہاتھ سے پکڑ کے ساتھ لے گئے اور دوبارہ اس کے ہاتھ سے 50 لاکھ گھر بنانے کا افتتاح کروایا اور اپنے منسٹرز کی طرف دیکھتے ہوئے کہا..!!
آپ میں سے کوئی ہے جو اس بزرگ کی فیملی کا خرچ اٹھاتا رہے..
تو ڈاکٹر یاسمین راشد نے سب سے پہلے ہاتھ کھڑا کیا.
خان صاحب نے ڈاکٹر یاسمین راشد کا شکریہ ادا کیا آور ساتھ ہی اس شحص سے مخاطب ہوتے ھوئے کہا.. جب بھی اس پراجیکٹ کا پہلا گھر مکمل ھوگا وہ آپ کو فری دیا جائے گا..
دوسرے منسٹر کو کہا ان بزرگ کی ڈیٹیل لے لو......خان صاحب اس بات سے تقریب میں بیھٹے لوگ اتنے متاثر ھوئے کہ 10 منٹ میں ان بزرگ کے لیے 4 لاکھ روپے چندہ جمع ھوگیا.
لیکن ظالموں نے اس بزرگ کی طرح کتنے ہی لوگوں کے اپنا گھر کے خواب چھین لیے😢💔
یزید بن معاویہ کو مظالم ڈھانے کیلئے اتنی سہولیات میسر نہ تھیں
جتنی کہ عصر حاضر کے یزیدوں کو میسر ہیں
ہزاروں نوجوان کئی سالوں سے جبری گمشدہ کر رکھے ہیں
بہنوں بیٹیوں کو اغوا کر رکھا ہے
پورے ملک پہ خوف کے پہرے ہیں
بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں
Free Fair Transparent & monitored elections in Pakistan have become a “Consensus theme” across the US! Congressman Brad Sherman defines the pulse of US Congress! Let’s Hope Pak Establishment & PDM understand & respect that! @BradSherman
SSG Commando (R) who is Actual HERO for Saving Imran Khan Life on Long march Oct 2022 Wazirabad incident . Still he is getting treatment in Shoukat Khanam Hospital. Pray for him as another opertion will be today . i want to see him back with Imran khan . Zahid You are Our Hero . Lets me him on top trend. #Twitter #pti #ImranKhan #ViralVideos #Pakistan #SsgPakistan
موجودہ حکومت کے وزیروں اور مشیروں نے بیرون ملک دوروں پرپچھلی حکومت کے مقابلے میں 150 فیصد زیادہ رقم خرچ کرڈالی۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق موجودہ حکومت کے وزیروں اورمشیروں کے 25 بیرون ملک دوروں پر ساڑھے 8 کروڑ روپے اخراجات آئے۔
پچھلی حکومت کے کابینہ ممبران کے 2020-21 میں 22 بین الااقوامی دوروں پر ساڑھے 3 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔
ہم انوسٹی گیشن ٹیم نے 2020 سے 2022 تک وفاقی کابنیہ کے ممبران کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات حاصل کر لیں۔
ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات کے مطابق موجودہ وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل کے بین الاقوامی دوروں پراب تک ایک کروڑ تیس لاکھ روپے خرچ ہو چکے ہیں۔
وفاقی کابینہ کے پچھلے تین سال کے دوروں پر مجموعی طور12 کروڑ روپے زائد خرچ ہوئے۔
وفاقی وزیرتجارت نوید قمر کے بیرونی دوروں پر 65 لاکھ روپے سے زائد خرچ ہوئے،وفاقی وزیرماحولیات شیری رحمان کے دوروں پر55 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔
سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے 45 لاکھ جبکہ وزیرمملکت عائشہ غوث نے بیرونی دوروں پر 41 لاکھ روپے خرچ کیے۔
سابق مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے بیرونی دوروں پر 40 لاکھ روپے سے زائد خرچ کیے۔
وفاقی وزیر مصدق ملک اپنے بیرونی دوروں پر45 لاکھ خرچ کرچکے ہیں۔
مشیران کے بیرونی ملک دوروں پر مجموعی 1 کروڑ 21 لاکھ روپے سے زائد خرچ ہوئے۔
وزیراعظم کے معاونین نے بیرونی ملک دوروں پر مجموعی 88 لاکھ خرچ کئے۔
سابق وفاقی وزیر قانون و انصاف فروغ نسیم نے 30 لاکھ اور عبدالحفیظ شیخ نے 25 لاکھ خرچ کیے۔
ثانیہ نشتر نے 22 لاکھ اور شوکت ترین نے بیرونی دوروں پر 18 لاکھ سے زائد خرچ کیے۔
زبیدہ جلال کے 20 لاکھ ،نورالحق قادری نے 15 لاکھ زلفی بخاری نے 15 لاکھ،پرویز خٹک 14 لاکھ، حماد اظہرنے13لاکھ اور علی زیدی نے 12 لاکھ بین الاقوامی دوروں پر خرچ ہوئے۔
جن عقوبت خانوں کا یہاں ذکر ہو رہا ہے پہلے صرف فلموں میں دیکھے یا سُنا کرتے تھے انڈیا اور امریکہ غیرملکی جاسوس پکڑ لیں تو اس کے ساتھ ایسا کرتے ہیں۔
پاکستان شاید واحد ملک ہے جہاں اپنے ہی پاکستانی شہریوں پر یہ جانوروں سے بدتر تجربات کیے جاتے ہیں۔