اڈیالہ جیل میں قید بے گناہ عمران خان صاحب کو علاج کی سہولت نہیں مل رہی جبکہ اس عظیم شخص نے اس قوم کے لئے تیسرا بڑا کینسر ہوسپٹل کراچی میں بنا دیا، لوگ آنکھیں بند کر کے اپنے مرشد کے نام پر شوکت خانم کینسر ہوسپٹل میں عطیات دیتے ہیں ❤️🩹❤️🩹
ا�� قوم پر بہت قرض ہیں عمران خان صاحب کے جو کبھی یہ قوم اتار نہ پائے گی🥹