❤️۔ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" سب سے بڑی نیکی یہ ہے ۔ کہ اپنے والدین کی وفات کے بعد ان کے دوستوں سے میل ملاقات جاری رہے ۔ اور ان کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آیا جائے "
سنن ابی داؤد 5143
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم "ہ
❤️۔ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" جس نے جان بوجھ کر مجھ سے ایسی بات ( حدیث ) منسوب کی جو میں نے نہیں کہی ۔ وہ اپنا ٹھکانا جہنم کی آگ میں بنا لے "
صحیح مسلم حدیثِ نمبر 5
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
❤️۔ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پاک کا مفہوم
" اولاد کی نسبت ماں کی بجائے باپ کی طرف سے ہوتی ہے سوائے فاطمہ ( رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی اولاد ( حسن اور حسین علیہ السلام) کے ، کہ میں ہی ان کا نسب ہوں اور میں ہی ان کا باپ ہوں "
مجمع الزوائد 224
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
❤️۔ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول آللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" جو حاکم اپنی رعایا کی خیر خواہی نہیں کرتا ۔ اللہ تعالیٰ نے اس پر جنت حرام کر دی "
صحیح البخاری 7151
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
انا لله وانا إليه راجعون
Shoaib Akhtar
کے بھائی شاہد اختر کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔
"غیرقانونی قید میں 1054 دن اور 8 ماہ کی طویل ترین قیدتنہائی"
شدید ترین جھلسانے والی گرمی میں جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی معالج, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم, دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ, کوئی مستند رپورٹ نہیں- نہ کیسز لگ رہے, عدالتیں خاموش, خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز اور بہنوں کی ملاقات کرائی جائے- بیگناہ عمران خان کو رہا کیا جائے-
23.06.2026
#KhansIsolationIsACrime
#ReleaseImranKhan
❤️۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ وہ 10 محرم ( عاشورہ ) کے روزے کو گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بنا دے گا "
آبو داؤد 2425
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
🔚 جو حکومت میں لائے انہی کے لئے کام ۔ ➡️
نومبر 2026 میں امریکی کانگرس کے مد ٹرم الیکشن ہونے ہیں ۔ صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کے ساتھ مل کر کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر حملہ کیا ۔ جس کے خلاف شریف عوامی ری ایکشن ایا۔
ایران کے ساتھ جنگ ختم اور امن معاہدہ ل صدر ٹرمپ کی ذاتی مجبوری ہے ۔
امریکہ کے یورپی یونین ، برطانیہ کینیڈا سے تعلقات کشیدہ ہیں۔ ایران امریکہ پر اعتماد نہیں کرتا۔
اس صورتحال میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جیرالڈ کمشنر اور سٹیو وٹکاف کے زریعے ایران سے بات چیت کے لیے آگے بڑھایا گیا ۔ اس میں فیلڈ مارشل کا بھی ذاتی فائیدہ ہے ۔ اگر دنیا میں امن کے اتنے ہی خواہاں ہیں تو پہلے اپنے ملک سے کرتے ۔ جو گڈشتہ 3؛سال سے لہو لہان ہے ۔
❤️۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" سفید بال نہ اکھیڑو۔ جس مسلمان کا حالت اسلام میں بال سفید ہوا ۔ وہ قیامت کے دن اس کیلئے نور ہو گا "
ابی داؤد 4202
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ایرانی دفد کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کے بعد انکی شکلیں ملاحظہ فرمائیں
پاکستانی بدمعاشیہ کو سمجھنا ہوگا کہ دنیا میں اب بھی کچھ غیرت مند باقی ہیں
ہر کوئی سائفر یا فارم 47 پر اپنے ضمیر کا سودا نہیں کرلیتا۔۔۔!!!
✖️ اقتدارِ اور محبت کے پودے کی جڑیں ✖️
امریکی ریاست کا زوال شروع ہو چکا ہے ۔ پاکستان کی بابت امریکی پالیسی رہی ہے ۔ کہ اسے ترقی کرنے سے روکنا ہے ۔ اس پالیسی سے پاکستان کو نقصان کی وجہ ہمارے فوجی نظام کا بھی عمل دخل ہے۔ اگتطر فوجی سربراہ امریکہ کی بجائے عوام پاکستان پر بھروسہ کرتے تو حالات اتنے گھمبیر نہ ہوتے
پاکستان کے موجودہ حکمرانوں کی جڑیں نہ عوام کے اندر ہیں اور نہ ہی امریکی نظام کے ۔ موجودہ وقتی حالاتِ کے Balloon سے کسی وقت بھی ہوا نکل سکتی ہے