At least 11 people were killed on Sunday during clashes between police and protesters in Pakistan-administered Kashmir’s Rawalakot city, before a major demonstration scheduled by a banned civil society group for Tuesday.
Here's what we know https://t.co/QqOB2k3xMW
﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾
Quran 17:81
And say: Truth has come, and falsehood has vanished.
Surely falsehood is ever bound to vanish.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سائفر_ایک_حقیقت
اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ ان جنرلوں نے ایک امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا-
اگر ان جنرلوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پھر کس پر لگتا ہے؟
یہ غدار ہیں!
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا#سائفر_ایک_حقیقت
مزاحمت جاری رہے گی
سڑکوں کو بند کرنا۔ پر امن احتجاج کو جبر کے زریعے روکنا۔ عمران خان کی بہنوں کو ملاقات سے روکنا۔ عمران خان کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنا اور پھر پر امن شہریوں پر گولیاں چلانا بدترین جبر اور سفاکیت ہے۔ اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
@Eshaal0 Barking like a dog won’t make you right. Anyone can have his own opinion about anyone. Journalist like you don’t deserve to be called journalist, ppl like you just want to enjoy their status and make money. Shame on you @iqrarulhassan
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
پاکستان میں میرے والد کو جیل میں ایک ہزار دن ہونے کو ہیں، ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا بنا دیا جاتا ہے، انصاف ہوتا نظر نہیں آتا اگر دوبارہ شفاف انتخابات ہوں تو میرے والے بھاری اکثریت سے جیت جائیں گے کیونکہ وہ 95 فیصد مقبولیت رکھتے ہیں۔
میرے والد کے مخالفین سمیت ہر کوئی جانتا ہے وہ کرپٹ نہیں ہیں، اگر وہ کرپٹ ہوتے تو ڈیل کرکے باہر آجاتے۔فوجی آمروں کو ان کی مقبولیت کا ڈر ہے۔
قاسم خان ،سلیمان خان
آواز اٹھائیں 🚨
اہلیہ اعجاز چوہدری کی آواز بنیں اور اعجاز چوہدری کی فوری رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں کیونکہ اعجاز چوہدری اس وقت شدید بیمار ہے
We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
پہلے میں بھی معید پیرزادہ صاحب کی بات سے اختلاف کرتا تھا پر آج اڈیالہ کے باہر لوگوں کی اتنی کم تعداد دیکھ کر میں @MoeedNj سے اتفاق کرتا ہوں کہ یہ ڈری سہمی ہوئی قوم عمران خان جیسے بڑے لیڈر کے قابل نہیں ہے۔ عمران خان کو اس قوم پر لعنت بھیج کر باہر چلے جانا چاہیے تھا 💔