پاکستانی فوج ایک باغی گروہ ہے۔اس نے پارلیمنٹ اور ریاست کو طاقت کے زور پر یرغمال بنا رکھا ہے۔اسے ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے کالعدم قرار دیکر ایک نئی فوج کی بنیاد رکھنا وقت کی ضرورت ہے جو جمہوری سویلین حکومت کے تابع ہو بصورت دیگر پاکستان کی تباہی یقینی ہے
خبر دی تھی کہ عمران ہسپتال منتقل بھی ہو گا اور نظرثانی درخواست کی بتی بنے گی عمران منتقل بھی ہو گیا اور نظرثانی کی بتی بھی بنی ہون توساں اساں نوں پترکار نہ منو تے تہاڈی مرضی
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟