🚨🚨
بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں بھارت نے سہولت فراہم کی۔ کوئٹہ میں جب حملہ کیا گیا تو عوام نے فوری طور پر مزاحمت کی، جبکہ خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں دہشت گرد حملہ کرنے کے بعد چلے جاتے ہیں، تب عوام مزاحمت کرتی ہے۔ یہی بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام کے ردِعمل میں فرق ہے۔
تجزیہ کار عقیل یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو
https://t.co/QMuRFLhBKf
کسی بھی ملک کے غیر قانونی تارکینِ وطن، خصوصاً افغانستان سے تعلق رکھنے والے افراد، کو اب پاکستان میں مزید رہنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر مملکت طلال چوہدری کی آزاد ڈیجیٹل سے گفتگو
@TallalPMLN
@azaad_urdu@Afzalbutt01 ریاستی اداروں اور عوام کے تعاون سے ہی انتشار کا خاتمہ اور ترقی کا راستہ ہموار ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں امن اور استحکام سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
@azaad_urdu ضرورت مند افراد کی فوری مدد ضروری ہے، لیکن ساتھ ہی ہنر مندی، روزگار اور خود کفالت کے مواقع بھی بڑھائے جانے چاہییں تاکہ لوگ مستقل طور پر اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔
🚨بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے بے روزگاری مزید بڑھ رہی ہے، اس سے قوم ترقی کے بجائے بھکاری بن رہی ہے، اس سے بہتر لوگوں کو سکل سکھائے جائیں، اسکول اور ہسپتال بننے چاہیئں، چمن شہری
🚨وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں وہ امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے ان کا استقبال کیا۔
@CMShehbaz
ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا ناکام،وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام کی کوہالہ سے مظفرآباد ریلی میں ہزاروں لوگ پاکستانی جھنڈے کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے۔
@JAAC__Official
دوسروں کے بچوں کو سڑکوں پر لانے کے بجائے علیمہ خان قاسم اور سلیمان کو پاکستان بلا کر اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کروائیں۔ احمد ورائچ
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/NXl9tRK7lh