14 int'l captains have requested the Pakistan govt to provide medical treatment for Imran Khan
Signed by Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Atherton, Nasser Hussain, Mike Brearley, Gower, Clive Lloyd & John Wright
بڑی خبر 14 سابق کپتانوں کی عمران خان کے لیے بڑی اپیل
14 سابق بین الاقوامی کپتانوں نے حکومت پاکستان سے عمران خان کے علاج معالجے کی درخواست کر دی
گریگ چیپل کی سربراہی میں درخواست وزیر اعظم شہباز شریف کو پہنچائی گئی
اس پر سنیل گواسکر، کپل دیو، ایلن بارڈر، اسٹیو وا، ایان چیپل، بیلنڈا کلارک، کم ہیوز، مائیک آتھرٹن، ناصر حسین، مائیک بریرلی، ڈیوڈ گوور، کلائیو لائیڈ اور جان رائٹ نے دستخط کیے تھے، یہ دعوی The Age اور Hindustan Times نے کیا ہے۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے!
عمران خان کی بہنوں نے جعلی حکومتی رپورٹ reject کردیا!!
پاکستانی چکلہ نیوز نہیں دکھا رہا!
اسکو پھیلائیں 🛑
مجھے موت کا کوئی خوف نہیں، اللہ نے مجھے کسی مقصد کے لیے زندہ رکھا ہوا ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
علیمہ خان، ہم بہت clearly کہہ رہے کہ عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل میں ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر فیصل سلطان کی موجودگی میں کیا جائے
Instead of honoring those who intend to perform the Hajj and provide all possible facilities, the situation with #Imranriazkhan looks completely different..
Instead of being in Mecca now, they took him to prison again !
When will this abuse against journalists disappear?
9 مئی کے قیدیوں میانوالی کیس میں سرگودھا جیل سے رہا کردیا گیا۔۔۔ کارکنوں کی عمران خان کے حق میں نعرے بازی
یا اللّٰہ عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو بھی رہائی عطا کر۔۔۔!!
2021 میں جب محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحلت فرما گئے تو ارشد شریف شہید نے ان پر ایک خصوصی پروگرام کیا تھا آس ملک میں محب وطن کی زِندگی موت بہت تلخ ہے
وہ مریم نواز جو عمران خان کے دور حکومت میں یہ فرمایا کرتی تھیں کہ میڈیا کا گلا گھونٹنے کا مطلب پاکستان کا گلا گھونٹنا ہے آج میڈیا کی سب تنظیمیں ان کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں کیونکہ انہوں نے ہتک عزت کے نئے قانون کے نام پر میڈیا کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی ہے۔ حامد میر
@HamidMirPAK #MaryamNawazSharif #ImranKhan
https://t.co/oH23Slk4Z0
یہ ہیں اصلی صحافی جنہوں نے اپنے کیریر بنانے اور چینلز کی زبان بولنے کی بجائے حق اور سچ کا ساتھ دے کر نقصان برداشت کیا لیکن عزت بھی کمائی۔
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ قائم ہو جائے۔
#مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو