Imran Khan has set the bar extremely high for his fellow politicians, who are trying every possible means to stop Imran Khan from running for the Oxford Chancellor election. To their surprise, he ranks #4 among the world's 100 notable alumni of @UniofOxford#OxfordChancellor
ایسے وقت کہ جب پورے ملک میں ایک غیر قانونی آئینی ترمیم کی وجہ سے اضطراب کا عالم ہے، آپ نے عمران خان کا یہ مشہور قول نہیں بھولنا-
کیونکہ ہم نے ہمت نہیں ہارنی!
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
پارلیمان کا تقدس پامال کرنے کا واقعہ ن لیگ کے دور حکومت میں پہلی مرتبہ نہیں ہوا اس سے پہلے بھی پولیس پنجاب اسمبلی میں گھس کر ایم پی ایز کو تشدد کا نشانہ بنا چکی ہے اسمبلی ہال میں گھس کر ڈی آئی جی کی زیر نگرانی عوام کے منتخب نمائندوں کے ساتھ تشدد کیا گیا چاہے حکومت چچا کی ہو ، بھتیجی کی ہو ، والد کی یا چچا زاد کی انکے دور میں عوامی اداروں کا تقدس پامال ہونا عام سی بات ہے یہ کبھی سپریم کورٹ پر چڑھ دوڑتے ہیں اور کبھی بوٹ پالش کرتے کرتے عوامی نمائندگان کو اسمبلی ہال سے اغوا کروا دیتے ہیں
خیبر اسمبلی میں آپ جن نوجوانوں کی تقریریں سن رہے ہیں
یہ وہ جوان ہیں جو عمران خان کے کھلاڑی ہیں اور زمان پارک میں ان کی یادگار ویڈیو
سہیل آفریدی کو سوئے ہوئے دیکھ سکتے ہیں
ہمارا اعلان ہے کہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی میں ہم جمہوری صفوں میں کھڑے ہونگے چاہیے اس کیلئے جان کی قربانی بھی دینی پڑیں۔
ہم کسی پاگل، جرنیل یا شھباز بے ایمان کو یہ اختیار نہیں دیتے کہ وہ جمہوری اداروں سے کھیلیں۔
Thousands of supporters of Pakistan’s imprisoned former PM Imran Khan have rallied on the outskirts of the capital, Islamabad, on Sunday, demanding his release.
— in pictures https://t.co/084XxyGg1w