اس پیارے سے عاشق پر کروڑوں سلام جس نے ہم جیسوں کو دنیا دار لوگوں کے نعروں سے نکال کر لبیک یا رسول اللّٰہ جیسے مقدس نعرے پر لگا دیا
#امام_حریت_خادم_حسین#نوائےسحر
بابا جی سوئی ہوئی اُمت کو جگا کر اپنا کام کر گئے آج اس مرد مجاہد کے جنم دن پر یہ عہد کرتا ہوں کہ ان کے دیئے ہوئے نظریئے پر مرتے دم تک پہرہ دوں گا ان شاءاللہ
#امام_حریت_خادم_حسین#نوائےسحر
*✦ زندگی میں گر کر لازمی اٹھنا سیکھیں کبھی ہمت نہ ہاریں*
*وَ لَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ*
اور نہ تم ہمت ہارو اور نہ غم کرو اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو(سورہ الاعمران ١٣٩)
*#امام_حریت_خادم_حسین#نوائےسحر
اس پیارے سے عاشق پر کروڑوں سلام جس نے ہم جیسوں کو دنیا دار لوگوں کے نعروں سے نکال کر لبیک یا رسول اللّٰہ جیسے مقدس نعرے پر لگا دیا
#امام_حریت_خادم_حسین#نوائےسحر
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*زندگی کے ہر موڑ پر آپ کا سامنا راستے میں پڑے پتھروں سے ہوگا اب یہ آپ پر انحصار کرتا ہے کہ آپ ان پتھروں سے مشکل کی دیوار بناتے ہیں یا کامیابی کا پل۔*
*🍀ارشاد نوری*🍀#امام_حریت_خادم_حسین#نوائےسحر
*معذور تھا بظاہر لیکن ہزار ہاں کو*
*چلنا سکھا گیا ہے خادم حسین رضوی*
*22 مئی یوم ولادت باسعادت امیرالمجاہدین قاسم عشق مصطفیٰ فنافی الخاتم النبیین حافظ خادم حسین رضوی نور اللہ تعالیٰ مرقدہ*
#امام_حریت_خادم_حسین#نوائےسحر