جمعہ مبارک
حدیث میں ہے جو اپنے گھر کے برتن مٹی کے رکھے فرشتے اس کی زیارت کریں (رد المحتار 9 / 566) منقول ہے کہ مٹی کے برتنوں پر کوئی حساب نہیں (قوت القلوب 1/ 288 ما خوذاً
فیضان جنید بغدادی رحمۃ الله علیه ص 10
#JummahMubarak
میں اسپتال کھول دیاجائےگا،انشاءاللہ۔منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئےہمیں آپکی پیہم معاونت درکار ہے تاکہ کراچی،اندرون سندھ اور بلوچستان کےلوگوں کو سرطان(کینسر)کےمعیاری علاج کی سہولیات فراہم کر سکیں۔مجھےاعتمادہےکہ اسپتال کی تکمیل کیلئےمیں ہمیشہ کیطرح اہلِ پاکستان پر انحصار کرسکتاہوں
شوکت خانم میموریل کینسرہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کراچی کی عمارت کا ڈھانچہ مکمل ہوچکاہے۔لاہور کے اسپتال سےدوگنی جسامت کا حامل یہ کینسر اسپتال پاکستان میں ثالثی درجے (Tertiary Care) کی صحت کی سہولیات فراہم کرنےوالا سب سےبڑا مرکز ہوگا۔تزئین و آرائش کےسلسلےکا آغاز ہوچکاہےاور دسمبر 2023