🚨انتہائی دلچسپ
عمران خان کی گاڑی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے میں نے اپنی فلائٹ چھوڑ دی , یہ 28 ہزار کی ٹکٹ تھی اگر 28 لاکھ کی بھی ٹکٹ ہوتی تو میں چھوڑ دیتا ،شفا ہسپتال کے اطراف میں شہری کی گفتگو
اس کا انتطار ہے جس کے لیے تین سال دعائیں کی ہیں، ہر عبادت، نماز اور روزے میں جسے یاد رکھا… آج ہماری عید ہے، پھولوں کی پتیوں کے چار تھیلے نچھاور کیے ہیں، شفا اسپتال کے باہر خاتون کارکن کی گفتگو سنیں، پوری وڈیو کیلئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/GCUkcjxauU
آواز اٹھائیں 🚨
سبین یونس جو ہر وقت اڈیالہ جیل کے باہر خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ موجود ہوتی ہے اسے گھر آدھی رات کو گھر سے اغوا کیا آج کئی دن ہو گئے ، سوشل میڈیا سبین یونس کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں وہ ایک نہتی معصوم عورت ہے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
Imran Khan in Shiffa International..Finally! Congratulations! to all wherever you may be: Pakistan, Middle East, Africa, Europe, Australia or North America! What Next? Will talk soon!
الحمدللہ! تمام پاکستانیوں کی خوشی دیکھ کر جو خوشی دل میں ہے اس وقت، پتہ نہیں کیسے اس کو لفظوں میں بیان کیا جا سکتا ہے۔
آپ سب کو دل سے ��لام! سب اتنے بڑے ہیروز ہو آپ، شاید اس کا اندازہ آنے والے کچھ سالوں میں ہو۔
اللہ الحق ہے!
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
ان تمام لوگوں کا اور ۴ سال میں جتنے لوگ جیل گئے، شہید ہوئے، زخمی ہوئے، ملیٹیری قید میں گئے، جن کے گھر والے ہراساں ہوئے، جن کے کاروبار تباہ ہوئے، جن کی نوکریاں گئی، جن کو دھمکایا گیا، جو جلا وطن ہوئے، اور جو ہراساں ہوئے مگر ہمت نہیں ہاری اور ڈٹے رہے، ان کو دونوں ہاتھوں کا salute ہے!