بریڈفورڈ یونیورسٹی مشاعرے میں جب پاکستانی قونصلر جرنل سٹیج پر آیا تو غیرتمند اٹھ کر منہ پر کہہ اٹھا " میرے لوگوں پر تماری فورسز گولیاں برسا رہی ہیں تمارا کلام سننا شہداے کشمیر کی توہین ہے "
@Ali_MuhammadPTI تحریک انصاف میں آپ جیسے کے لیے کوئ جگہ نہیں آپ ابھی تک اس سیٹ پر اس لیے ہیں کیونکہ خان حب جیل کے اندر ہیں۔ جس دن وہ باہر آگئے آپ جیسے نظر بھی نہیں آئے گے۔۔