آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسا چوتیا آدمی ہے جو صحافیوں ، یوٹیوبرز اور خفیہ فوجی اثاثوں پر چیخ رہا ہے جبکہ مسئلہ عمران خان کی قید تنہائی کا ہے ، اس سے بدسلوکی کا ہے اور یہ بظاہر اپنے سکورز سیٹل کررہا ہے۔
بھائی صاحب فوج کو مسئلہ آپ کی نفرت اور ردعمل سے ہے۔ اس مسئلے کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے فوج کے پاس آزاد چینل کی ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ والے صحافی ہیں ، چالیس نیوز چینلز کی تین سو کے قریب ٹائم سلاٹس ہیں جہاں دو لاکھ سے لیکر پچاس لاکھ تنخواہ لینے والے فوج کی منظوری سے بیٹھتے ہیں۔
جب جب نفرت کنٹرول سے باہر ہوتی ہے تو یہ لوگ متحرک ہوجاتے ہیں اور اصل مسئلے یعنی فوج سے عوامی نفرت کو ٹھنڈا رکھنے کے کام آتے ہیں۔ آپ ہر دفعہ ، ہر دفعہ انہی کے ہاتھوں چوتیا بنتے ہیں۔
آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلانے والے ، پھر آٹھ فروری کو عمران خان کی جیل میں جرنیلوں سے ملاقات ہوگئی ہے والے ، بھارت سے چند روزہ جھڑپوں کے بعد خوشخبریاں سنانے والے ، اور یہی پریکٹس ہر دوسرے مہینے دوہرانے والے آپ کی نفرت کو ٹھنڈا کرتے ہیں ، فوج کے لیے شیلڈ کا کردار ادا کرتے ہیں۔
خدا کے لیے ، ان سے پرہیز کریں۔ آپ کی جدوجہد کا آدھا پوٹینشل یہ لوگ کھا گئے ہیں۔
عمران خان نے کہا میرے سر میں کچھ ہوتا ہے، میں جیل کے ڈاکٹرز سے کہتا رہا لیکن کوئی میری بات سنتا ہی نہیں تھا۔ پھر ایک ڈاکٹر نے کہا کہ یہ قید تنہائی اور منٹل ٹارچر کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوتا ہے
عظمٰی خان
ایک فرعون نے جب سارے مُلک کو اپنے آگے جھکا لیا تو ایسے میں صِرف ایک حُسینی یہ کہہ کر اُسکی جھوٹی خدائی پر تھُوک کر چلا گیا کہ میں تیری اس جھوٹی خدائی کو نہیں مانتا ذہنی مریض 🙏🙏
عمران خان کو شہد اور باداموں والا کیک بھجوا دیا گیا ہے
دو غیرملکی سربراہان نے عمران خان کو ہسپتال لیجانے کا کہا ہے
عمران خان کی سابق آرمی چیف سے ملاقات ہوئی تھی
عمران خان کو بشری بی بی نے قائل کیا تھا
عمران خان آرمی چیف سے محاذ آرائی نہیں کریں گے
ڈیل ہوگئی ہے ، انڈرسٹینڈنگ ہوگئی ہے ، تبدیلی آگئی ہے
فوج نے عمران خان سے متعلق کٹھ پتلی حکمرانوں کو تنبیہہ کردی ہے
خخ خخ خخ خخ خخ خخ
چچ چچ چچ چچ چچ چچ
پتہ ہے ہم تحریک انصاف کی قیادت پر تبرا کیوں کرتے رہتے ہیں؟ کیونکہ وہ اس عمران خان کو باندھ کر مروا رہے ہیں جو ہسپتال میں رہنے کو بھی تیار نہیں۔
سہیل آفریدی ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر اگر کچھ نہیں کرسکتے تو اس نظام کو کندھے دینا بند کردیں۔ اسمبلیاں اور عہدے چھوڑ دیں۔