Senator mushtaq has been arrested by Israeli forces near Greece. He was travelling in the global samud flotilla which was intercepted by Israeli forces and multiple individuals were arrested alongside him.
@SenatorMushtaq
Just as I was addressing the American people, the head of our Strategic Council on Foreign Policy was targeted in an assassination attempt, leading to the martyrdom of his innocent wife. Let the world judge; which side engages in dialogue and negotiation, and which in terrorism?
For decades, the US-Zionist axis has terrorized countries in the Muslim world. Iran's heroic fightback opens unprecedented possibilities for sovereignty & dignity in our region. A better world is possible, & it is being birthed by the awe-inspiring courage of the Iranian people.
On one side, you have pedophiles and war machines that target children. On the other side, you have a breathtakingly courageous nation standing its ground in the face of horrendous violence. The Epstein class is destined to receive an exemplary humiliation in this war.
I'm sorry for all those coming of age in these times. There will not even be a year of peace in their lives and no one knows what the job market will be thanks to AI. We are entering a great dystopian darkness
83 children killed by Israeli attack on Lebanon. After murdering 70000 children in Gaza, the Epstein class is targeting children of all those forces who stood up for Palestinian children.
Stopping the US-Zionist war on children is the greatest moral imperative of our time.
The Epstein class uses its 800 military bases around the globe to terrorise nations in the global south. By attacking these bases in the Middle East & taking out the THAAD radar systems, Iran engaged in one of the most audacious & inspiring acts of decolonization. Glory to Iran!
مسجد اقصی کو سیل کردیا گیا۔۔۔۔۔اقوام متحدہ کی قانون کےمطابق مسجد اقصی ناجائز دہشتگردریاست اسرائیل کی ملکیت نہیں بلکہ اقوام متحدہ کے زیر انتظام ہے،اس کے باوجود تاریخ میں پہلی مرتبہ گزشتہ 7 دنوں سے مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی پر پابندی ہے اور آج جمعہ کو نماز جمعہ کی ادائیگی پر بھی پابندی لگادی گئی یے۔
اے 2 ارب سے زائد مسلمانوں قبیلہ اول/ مسجد اقصی آپ کو پکار رہی ہے!!!
اے امت کے حکمرانوں/جرنیلوں مسجد اقصی فریاد کررہی ہے!!!
ہے کوئی لبیک کہنے والا؟؟؟؟
Israel is being rewarded for committing a genocide. Iran is being punished for arming the resistance against that genocide. It should be very easy to pick a side in this conflict.
I know this isn’t the main story or key point today but remember that billions of dollars are being effortlessly expended today bombing a country, which Americans don’t support and no US lawmaker voted for. Remember that next time they tell you there is no money for healthcare.
The world's two rogue states, Israel and the USA, have started a war not against Iran but against the whole world. We stand with Iranians, with Humanity, against the notion that Israel and the US can bomb anyone their fancy takes them to bomb. https://t.co/Xn8bo7q5Xc
جب تم اپنی پڑھائی مکمل کر کے فارغ التحصیل ہو جاؤ گے اور تمہارا سامنا عملی زندگی سے ہوگا، تب تمہیں سمجھ آئے گا کہ لوگ کیوں سبزی بیچ رہے ہیں، کوئی چھوٹی سی دکان پر سودا سلف بیچ رہا ہے، کوئی ٹیکسی چلا رہا ہے، کوئی گاڑیاں دھو رہا ہے، کوئی لڑکی میک اپ کے سامان کی دکان پر بیٹھی ہے، کوئی کیفے میں ہے اور کوئی ریستوران میں کام کر رہا ہے، باوجود اس کے کہ وہ تمہاری طرح پڑھے لکھے ہیں اور ان کے پاس ڈگریاں ہیں۔
تمہیں اندازہ ہوگا کہ یونیورسٹی کے بعد والی زندگی سے بڑھ کر کوئی چیز تمہیں عاجزی نہیں سکھا سکتی، تمہیں پتہ چلے گا کہ صرف ڈگری کافی نہیں ہوتی، اور حقیقت کبھی بھی خوابوں اور تمناؤں جیسی نہیں ہوتی، باعزت روزگار کا تعلق جگہ یا عہدے کے نام سے نہیں، بلکہ صرف محنت اور غیرت سے ہے، تم سیکھو گے کہ ضروری نہیں تم جس چیز کی دوڑ دھوپ کرو وہ تمہیں مل ہی جائے، تمہیں سمجھ آئے گا کہ 'تقسیم' کسے کہتے ہیں اور 'نصیب' کیا ہوتا ہے۔
زندگی تمہیں ہر اس انسان کا احترام کرنا سکھائے گی جو جینے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے، چاہے تمہاری نظر میں اس کا کام کتنا ہی معمولی کیوں نہ ہو، اور ان سب سے اہم بات یہ کہ تم اپنے والدین کی اس محنت کی پہلے سے کہیں زیادہ قدر کرو گے جو انہوں نے تمہیں بڑا کرنے میں کی، کیونکہ تمہیں صحیح معنوں میں پتہ چلے گا کہ بخدا زندگی اتنی آسان نہیں ہے جتنا تم سوچتے تھے۔
غزہ میں بچے سردی سے جم کر شہید ہو رہے ہیں۔ اسرائیل روزانہ فلسطینیوں کو قتل کر رہا ہے۔ عارضی خیمے سیلاب میں ڈوب رہے ہیں۔ اور دنیا آہستہ آہستہ اس معمولِ کی عادی ہوتی جا رہی ہے، مقصد یہ ہے کہ آپ کی توجہ ہٹا دی جائے—
لیکن ایسا نہیں ہونا چاہئے،اس کے خلاف ایک زندہ ضمیر کے ساتھ کھڑے رہیں، بولیں، آواز اٹھائیں، مزاحمت کریں، نہ نظریں چرائیں اور نہ ہی خاموش رہیں ۔
@Pak_PalForum
کہاں ہے اقوام متحدہ؟؟؟
کہاں ہے او آئی سی؟؟؟
میں ناجائز ریاست اسرائیل کے اس فیصلے کی شدید مذمت کرتا ہوں اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے موقف،پریس ریلیز کی مکمل تائید کرتا ہوں۔
ناجائز ریاست اسرائیل کے فیصلے کے تحت 37 بین الاقوامی انسانی امدادی تنظیموں کو غزہ میں کام کرنے سے معطل کر دیا گیا ہے، جن میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز (MSF) بھی شامل ہے۔
یہ اعلان واضح کرتا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے 2026 کا آغاز کس طرح کرنے کا انتخاب کیا ہے:
بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں میں اضافہ کرتے ہوئے اور انسانی امداد کو ہتھیار بنا کر غزہ پر اپنی نوآبادیاتی اور نسل کش پالیسی کو مزید مضبوط کرنا۔
اس فیصلے کے اثرات فوری اور تباہ کن ہوں گے۔
صرف MSF ہی غزہ میں باقی رہ جانے والی ہسپتال سہولیات اور زچگی کی نگہداشت کے ایک بڑے حصے کو سہارا دیتا ہے۔ ایسے علاقے میں، جہاں صحت کا نظام منظم طریقے سے تباہ کیا جا چکا ہو، آزاد انسانی اور طبی تنظیموں کو روک دینا کوئی سکیورٹی اقدام نہیں بلکہ اجتماعی سزا ہے۔
ناجائز ریاست اسرائیل چاہتا ہے کہ نہ صحافی، نہ امدادی کارکن، نہ گواہ رہے اور اسرائیلی جینوسائیڈ جاری رہے۔ناجائز ریاست اسرائیل کی حکمتِ عملی تھکن پر مبنی ہے:
دنیا کے منہ موڑ لینے پر،
تحریکوں کے تھک جانے پر،
غزہ کے نظروں سے غائب ہو جانے پر۔
لیکن ایسا نہیں ہوگا۔ہم نہ ڈرائے جائیں گے۔
ہم خاموش نہیں ہوں گے۔
ہم آواز بلند کرنا نہیں چھوڑیں گے۔
اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر بین الاقوامی اداروں کو اپنا لازمی کردار ادا کرنا چاہیے۔
@UN@OIC_OCI@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰـكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ(154)
مزاحمت زندہ باد، مزاحمت زندہ رہیگی،
ابوعبیدہ کو شہادت مبارک،شہادت ان کی آرزو تھی ،شہادت ان کا راستہ تھا،انہوں نے اپنی شہادت سے اقصی کی آزادی کا راستہ دکھا دیا۔اقصی کا سپاہی اقصی پر قربان ہوگیا،کیا اپنے سینے پر تمغوں، میڈلز کی قطاریں سجانے والے مسلم جرنیل ابوعبیدہ کی پیروی کرینگے؟؟؟
ابوعبیدہ نئی نسل کا ہیرو ہے،ان کی شہادت دنیا بھر میں بالعموم اور عالم اسلام میں باالخصوص بیداری کا باعث بنے گی۔
اس مبارک خون کی برکت سےنہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا ان شاء اللہ۔
ہم۔عہد کرتے ہیں کہ ابوعبیدہ شہید کی مشن کو جاری رکھیں گے اور زندگی کے آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں گے، ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
رائٹرز کی دسمبر2024رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پرکیپٹا انکم چار لاکھ ستر ہزار کے قریب ہے جو کہ ماہانہ چالیس ہزار روپے سے کچھ کم بنتی ہے۔ جبکہ تنخواہ دار طبقے کی ماہانہ اوسط تنخواہ ستر اور اسی ہزار کے درمیان ہے۔ ایسے میں ہم انتہائی غریب اور ضرورت مند اسپیکر اور چیرمین سینٹ کو اپنی تنخواہیں ساڑھے اکیس لاکھ روپے ماہانہ کر لینے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ مشورہ یہ ہےبس آپ نے لوگوں کی باتوں پر شرمندہ نہیں ہونا بلکہ خوش ہونا ہے اور کہنا ہے کہ ہم بھارت سے امیر ملک بن گئے ہیں کیونکہ وہاں لوک سبھا کا اسپیکر اس سے آدھی تنخواہ پر یہی کام کرتا ہے۔ (ٹرانسفر ریٹ کے بعد بھی)