My friend @2014jaennie beloved mother passed away on 24th May. Please keep her and the family in your duas during this difficult time. May Allah grant her the highest place in Jannah and give sabr to her loved ones. 🤍
فرشتہ تو نہ بن پایا گنوا دی آدمیّت بھی
جنون پارسائی نے کہیں کا بھی نہیں چھوڑا
خدا کے خوف سے ڈر کر خدا سے دور ہو بیٹھا
یہ کیسی عاجزی تھی جس نے مجھ کو ہی نہ چھوڑا
سجدے میں جھکا تو اتنا کہ ماتھا پتھر ہو گیا
دل سے انسانیت نکلی تو دھڑکن نے بھی نہ چھوڑا ۔
#قومی_زبان
کلیوں کی مہک ہوتا تاروں کی ضیا ہوتا
میں بھی ترے گلشن میں پھولوں کا خدا ہوتا
ہر چیز زمانے کی آئینۂ دل ہوتی
خاموش محبت کا اتنا تو صلہ ہوتا
ہر گام پہ کام آتے زلفوں کے تری سائے
یہ قافلۂ ہستی بے راہنما ہوتا
احساس کی ڈالی پر اک پھول مہکتا ہے
زلفوں کے لیے تم نے اک روز چنا ہوتا!
@fouziaRC005 I thought such talks take place only in Pakistan when the ppl r queued up for sometimes God forbid the worst of their medical needs. Very unethical n unprofessional.