ہر دور میں یزید ہوتے ہیں جو لوگوں کو ڈرا دھمکا کے، خوف طاری کر ک�� اور دہشت پھیلا کر کنٹرول کرتے ہیں۔ میرے پاکستانیو، یاد رکھو "لا الہ الا اللہ" - کوئی نہیں ہے خدا اللہ کے سوا۔"
عمران خان
قومی کانفرنس میں عمران خان کو ٹرابیوٹ🚨
اس کلپ میں عمران خان کی وہ باتیں شامل کی ہے جو عمران خان نے آزاد عدلیہ کے حق میں مختلف مثالوں کیساتھ ایکسپلین کیا ہے،،،، یہ کلپ ہر جگہ ہونا چاہیے !!
بریکنگ نیوز 🚨: اقوام متحدہ کا عمران خان پر جاری اسٹبلیشمنٹ کے ٹارچر کے خلاف بیان، اب تک 3.3 میلین لوگ دیکھ چکے ہیں🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
@PTIofficial
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
خان صاحب نے کہا ہے کہ یہ مجھے اڈیالہ جیل سے کہیں اور گمنام جگہ پر شفٹ کرنا چاہتے ہیں
خان صاحب نے واضح الفاظ میں کہا کہ آگر انہوں نے مجھے اڈیالہ جیل سے غائب کرنے کی کوشش کی تو قوم کو مزاحمت کرنی ہوگی
اِسے کہتے ہیں گھر میں گُھس کے مارنا۔ میں اِس نوجوان کو نہیں جانتا لیکن اتنا آج معلوم ہو گیا ہے کہ پاکستان میں بیشمار حُب الوطن اور انتہائی قابل تجزیہ گار موجود ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ Electronic Media سے حامد میر جیسوں کے بجائے ایسے جوانوں کو موقع ملے۔
مطیع اللہ جان کا تو معلوم ہوگیا ہے سب مل کر ��واز اٹھائیں۔ کورٹ رپورٹرز ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں احتجاج کریں۔ شاکر اعون کا ابھی تک کچھ معلوم نہیں۔
تحریک انصاف کے وکلاء کو پی ٹی وی کے اوپر مقدمہ کروانا چاہیے عمران خان کو فتنہ کہنے جھوٹی ویڈیوز چلانے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنا چاہیے ۔
عمران ریاض خان
حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر جو کہ مادرِ وطن کی خدمت کے لیے اضافی فرائض بطور چیئرمین نادرا بھی ادا کر رہے ہیں ، پارلیمنٹ ہاوس میں اعزاز سید کے ہتھے چڑھ گئے __ دلچسپ سوال جواب (یہ ویڈیو پاکستان میں کئی جگہوں سے ڈیلیٹ کروائی جا چکی ہے)