کوئٹہ میں زیارت کے شہداء کی میتیں سامنے رکھ کر جاری دھرنے کو آج 7 روز ہو گئے ہیں، ہزاروں افراد دھرنے میں شامل ہیں
اور اب یہ سب لوگ اپنے اصل مجرم کو پہچان چکے ہیں، " معدنیاتی دہشتگردی بند کرو بند کرو " کے نعرے بلند
نشتر ملتان سمیت پاکستان بھر کے ہسپتالوں میں غریب پاکستانی مریضوں کی خدمت کرنے والے افغان ڈاکٹرز کو گرفتار کرنا افسوسناک ہے ، یہ تو مسیحا ہیں، ان کے ساتھ ایسا نہ کریں
پولیس کے جوان 18 گھنٹے مقابلہ کرتے رہے،کمک نہیں پہنچی،پہاڑوں پر لاشیں پڑی رہیں،ورثا اپنی مدد آپ کے تحت جسد خاکی واپس لائے،دلخراش تفصیلات
#Ziarat#Balochistan#Quetta
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
🚨انسان انسان پہ ڈیفنڈ کرتا ہے
مجھے آج پتہ چلا کہ پاکستان میں ایسے ججز بھی رہتے ہیں لیکن پاکستان کا قانون ان ججز کو پروموٹ نہیں کرنے دیتا یہ نیچے لیول پر ہی ریٹائر ہو جاتے سپریم کورٹ تک نہیں آتے
یہ کہنا ہم نے ان کے 20 مارے انہوں نے ہمارے 10 مارے یہ درست نہیں
آپ کا کام اپنے جوانوں کی حفاظت کرنا ہے کوئی ایک جوان بھی شہید ہو تو کہرام مچ جانا چاہیے یہاں تو 42 جوان شہید ہوۓ
ہم کب تک کہتے رہے گیں کہ ہمیں اپنے جوانوں کی شہادتوں پر فخر ہے ہمیں اپنی غلطی درست کرنا ہو گی
ندیم ملک
مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں ایک انگریز خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔
یہ مذہبی اسکالر، عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے آیا ہے ♥️
ہم لاشیں لے کر کدھر جائیں ہم ان یتیموں کو لاشیں کیا دلھائیں جب لاشیں باہر آتی ہیں تو آپ خود دیکھ لینا، لاشیں پہچاننے کے قابل نہیں ہیں
جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ایسا نہ تو کشمیر میں ہوا ہے نہ ہی فلسطین میں ہوا ہے
بلوچستان شہدا کے لواحقین کی آہ و پکار
یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
محرم الحرام ہمیں حق کی راہ پر ڈٹے رہنے اور صبر و استقامت کا درس دیتا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو حضرت امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں سے سبق سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔#Muharram#Karbala#ImamHussain#Sabr#Islam
The conduct of these judges is criminal. They are facilitating the torture, isolation, solitary confinement, refusal of medical care, and denial of fundamental human rights of a former Prime Minister.
#ShameOnJudges
سائفر آنے کے بعد خواجہ آصف اور شہباز شریف نے اس وقت کیا بیانات دئیے تھے، عمران خان نے کہا تھا کہ میری قوم غیرت مند اور اسکے لیڈر بے غیرت ہیں، امریکہ کو للکار کر کہا تھا کہ ہمیں تمہاری معافی کی ضرورت نہیں ہے،