🌹اسلام و علیکم🌹
☀️صبح بخیر☀️
یااللہ پوری کائینات پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے
بیماروں کو شِفاء اور جس جس کی جو مشکل ہے اسے آسان فرما دے۔
آمین
@iram_shehzzadi
ٹویٹر پہ زیادہ تر ھم سب لوگ اجنبی ہیں،
اِنسانیت اور اخلاق سے بندھے ہم لوگ ایک دوسرے کو کچھ نہیں دے سکتے۔۔۔
سوائے عزت اور احترام کے اور یہی بہترین عمل ہے۔۔!!
@iram_shehzzadi
کابل میں طالبان کےپرامن داخلے،عام معافی اورامن کی ضمانت نےفتح مکہ کی یاد تازہ کی۔دنيا بھرکی ٹیکنالوجی سےلیس طاقتوں کو عملا بتادیا کہ ایمان کی قوت کےآگےکوئی طاقت ٹھہرنہیں سکتی بشرطیکہ وہ ہرقربانی کےلیےتیارہو۔ کاش عالم اسلام اس معجزےسے سبق لےسکے
پاکستانی عالم دین مفتی تقی عثمانی