#GodKabirComesIn4Yugas
کیا آپ جانتے ہیں پُورن پرماتما چاروں یُگوں میں آتے ہیں، اچھی آتماؤں کو ملتے ہیں۔
"ست یُگ میں ست سُکرت نام سے، تریتا میں مُنیندر نام سے آئے، دُواپُر میں کروُنامئے نام سے اور کل یُگ میں اپنے حقیقی نام کبیر نام سے پرکٹ ہوئے"
Kabir Sahib Ji is the Supreme Power Who is above all. He didn't take birth from mother's womb and He leaves with body as done by Him in 600 years ago in Magahar.
#GodKabirComesIn4Yugas
#GodKabirComesIn4Yugas
کبیر صاحب جی نے ہی نرسنگھ رُوپ دھارن کرکے پرہلاد کی رکشا کی تھی اور اس کے پتا ہِرناکشپ کا ودھ کیا تھا۔ کبیر پرمیشور ہی پل پل اپنے درڑ بھگتوں کی رکشا کرتے ہیں۔