جب خان کال دے تو کم تعداد میں نہ نکلنا بڑی تعداد میں نکلنا تب عمران خان رہا ہوگا، گھروں میں بیٹھ کر مشورے مت دینا بلکے ہمارے ساتھ میدان میں نکلنا، شیخ وقاص اکرم
#21newspakistan
مجھے پہلے بھی پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا الائنس ان نیچرل لگتا تھا، مولانا فضل الرحمان کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ الائنس رہے ہیں، مجھے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کا الائنس دیر پا نظر نہیں آتا، ماہر قانون و تجزیہ کار بیرسٹر سعد رسول
#21newspakistan
ارکانِ کانگریس کا عمران خان کی رہائی کیلئے امریکی صدر کو خط پاکستان کی داخلی صورتحال میں مداخلت ہے، عمران خان بدعنوانی کے ثابت شدہ الزامات ، 9 مئی کو وسیع پیمانے پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ الزامات کے تحت قید ہیں۔
پاکستانی پارلیمنٹیرینز کا وزیراعظم کو خط
#21newspakistan
سعودی عرب سے سمجھوتوں کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی عمل شروع ہو چکا، پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی کی منازل طے کریں گے، پاکستان سخت محنت اور برادر ملک سعودی عرب کا ہاتھ تھام کر معاشی ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہو گا۔
وزیراعظم شہباز شریف
#21newspakistan
لاہور: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی زمان پارک آمد کا معاملہ
بشری بی بی کا زمان پارک سے پاکپتن حاضری کے لئیے جانے کا امکان،قریبی ذرائع
بشری بی بی لاہور آنے سے پہلے ڈائریکٹ پاکپتن جانا چاہتی تھیں مگر انہیں ڈائریکٹ جانے سے منع کیا گیا،قریبی ذرائع
#21newspakistan
عمران خان کی رہائی کے لیے 60 سے زائد امریکی اراکین کانگریس کا صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر فوری رہائی کا مطالبہ۔ خط میں عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی پر زور دیتے ہوئے امریکی انتظامیہ سے انسانی حقوق کو اپنی پالیسی کا اہم حصہ بنانے کی اپیل کی گئی۔
#21newspakistan
جسٹس منصور علی شاہ نے ایک بار پھر خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کرلی
لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں، تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور علی شاہ کا قاضی فائز عیسیٰ کو خط
#21newspakistan
عمران خان کو 15 روز سے کسی سے ملنے کی اجازت نہیں۔ نہ انکے پاس ٹی وی نہ اخبار اور نہ ہی کسی سے رابطہ ہے۔ ان سےجب ہم ملنے گئے تو پتہ چلا انکوکچھ پتہ نہیں پاکستان میں کیاہورہا ہےجب ہم گئےتو انہوں نے ہم سے پوچھا کہ آپ کیسےآگئےآپکو کس نے اجازت دے دی۔ بیرسٹر علی ظفر
#21newspakistan
26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کے اہم نکات
چیف جسٹس کی مدت ملازمت تین سال کرنے کی تجویز
آئینی بینچز کے قیام سے متعلق آرٹیکل 191 اے کا اضافہ
سپریم کورٹ میں ایک سے زیادہ آئینی بینچز بنائے جا سکیں گے،تجویز
آئینی بینچز جوڈیشل کمیشن کی نامزدگی پر بنائے جائیں گے،تجویز
#21newspakistan
26ویں آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرو
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ذرائع
حکومتی اتحادی جماعتیں اور جے یو آئی میں آئینی بنچ کی تشکیل پر اتفاق ہوگیا ۔ذرائع
#21newspakistan
ہمارے بڑوں نے ایک بار کالے کوٹوں کے پریشر میں غلطی کی!! میں وہ غلطی نہیں دوہراؤں گا، آئینی ترمیم اور جوڈیشل ریفارم ہونگیں!! وکلاء تحریک پر بلاول بھٹو کا دو ٹوک جواب
#21newspakistan
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا، ذرائع
اجلاس میں 26ویں آیئنی ترمیم کے مسودے کی منظوری دئیے جانے کا امکان،ذرائع
#21newspakistan
ایس سی او کانفرنس میں کئی سربراہان مملکت سمیت ایک ہزار سے زائد غیر ملکی مندوبین اور وفود شرکت کرنے جارہے ہیں، پاکستان کی ایس سی او کانفرنس کیلئے مکمل تیاری ہے۔ ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
#21newspakistan