Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has announced that Sohail Afridi, Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Babar Saleem Swati, Speaker of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly, and Junaid Akbar Khan, PTI’s provincial president, have been “abducted.”
The party said in a statement that several of its members in the National and Provincial Assemblies had also been “abducted” over the past few weeks.
The announcement came after residents took to the streets in Bara Bazaar to protest the declaration of a state of emergency and the imposition of governor’s rule in Khyber Pakhtunkhwa.
#TOLOnews_English
“It is the responsibility of the PTI Ticket holders, MNA’s, MPA’s, Senators and all the other leadership to lead the people from their respective constituencies and join in Islamabad with The Long March. It’s not too late. Sohail Afridi can wait. Just come out, just move.”
- Amir Naviwala
#گورنر_راج_نامنظور
#نکلو_پشاور_کی_طرف
شاہد خٹک کا واضح پیغام: کوئی کسی لیڈر کا انتظار نہ کرے، نکلو پشاور کی طرف!
اپنے صوبے کی طاقت آپ خود ہیں۔ اب تمہاری باری ہے!
پرامن مزاحمت آپکا آئینی حق ہے۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے
یہ بات عیاں ہے دُنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں
یا بزمِ جہاں مہکائیں گے یا خوں میں نہا کر دم لیں گے
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
United Nations (Geneva, Switzerland 🇨🇭)
Date: October 10, 2026
A three-day hunger strike is being observed against the severe human rights violations in Pakistan and Kashmir under Asim Munir’s undeclared martial law. #گورنر_راج_نامنظور#نکلو_پشاور_کی_طرف
کیا قوم کو یہ سوال پوچھنے کا حق نہیں کہ ہزاروں آپریشنز کے باوجود مطلوبہ نتائج کیوں حاصل نہیں ہو رہے؟ اگر نیت صاف ہے تو پھر مسلسل ناکامیوں کی وجہ کیا ہے؟ کیا یہ نااہلی نہیں؟
آخر سولین حکومت کو فیصلے کرنے اور کام کرنے کا اختیار کیوں نہیں دیا جاتا؟
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
جب عوام کی آواز دبانے کے لیے انٹرنیٹ بند کیا جائے، تو یکجہتی کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔
اس مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ اپنا Wi-Fi رضاکارانہ طور پر شیئر کریں اور درست معلومات کی ترسیل میں اپنا کردار ادا کریں۔
رابطے قائم رکھیں، سچ کی آواز زندہ رکھیں!
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
Wall of Shame.
Unelected faces of the military-imposed advisory council in Khyber Pakhtunkhwa.
Military-imposed unelected governments across the whole of Pakistan, including the federal government.
The military always seem to have such selfish people in their pockets who are willing to become the shameless faces of the undeclared martial law (currently Asim Law).
#نکلو_پشاور_کی_طرف
بند کمروں میں فیصلے کرنے والوں نے کبھی سوچا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر فوجی آپریشن کرنے کے کیا نتائج ہوتے ہیں؟
”یہ جو جرنیل بیٹھے ہیں، یہ جو ججز بیٹھے ہیں، یہ جو بڑے بڑے کرسیوں پر بیٹھے ہیں ان کو کیا پتہ جب اپنا گھر بار چھوڑنا پڑتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہےجب ڈرون حملے ہوتے ہیں تو کیا تکلیف ہوتی ہے،جب آپ IDPs بن جاتے ہیں تو کیا تکلیف ہوتی ہےمیں ان کو دعوت دیتا ہوں، آؤ ایک دن کے لیے اپنے بچوں کوان کیمپوں میں بٹھاؤ، پھر تمہیں پتہ چلے گا، عام پاکستانیوں کے کا انہیں کوئی احساس نہیں ہے۔“
وزیراعلی خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
پختون تاریخ سے ناواقف یہ پنڈی میں بیٹھے جنرلز، ذرا صبر کرو یہ پختون نوجوان تمہارا گورنر راج وہیں واپس گھسیڑ دینگے جہاں سے یہ نکلا ہے۔
#گورنر_راج_نامنظور#نکلو_پشاور_کی_طرف
عسکری سہولتکار کُنڈی، یہ دیکھ!
فروری ۲۰۲۳ کی وڈیو جس میں پشاور پولیس دہشتگردی کے واقعے کے بعد نعرے لگارہی ہے:
“یہ جو نامعلوم ہیں یہ ہمیں معلوم ہیں”
پولیس تو خود فوج کو دہشتگردی کے لئے موردِ الزام ٹھہرا رہی تھی!
لعنت ایسے ننگے عسکری ہتھکنڈوں پہ اور ان کے سہولتکاروں پہ!
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
بڑے بے غیرت انسان ھو تم،
تم تو اپنی سیٹ بھی نھیں جیت سکے تھے ،
بلوچستان میں کب ایمر جنسی لگا رھے ھو؟
صورتحال ہی گورنر راج نافذ کرنے کیلئے کافی ہوتی تو برائے نام اور کٹھ پتلی وفاقی حکومت کو جواب دینا ہوگا کہ یہی معیار #بلوچستان میں کیوں لاگو نہیں کیا گیا۔۔۔؟ جولائی 2026 میں بلوچستان میں ہلاکتوں کی تعداد میں 241 فیصد اضافہ ہوا،جو 109 سے بڑھ کر 372 ہوگئی،جبکہ سیکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں میں 933 فیصد اضافہ ہوا۔ دہشت گردی میں #بلوچستان، پاکستان کا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ بن گیا۔پھر سوال یہ ہے کہ گورنر راج صرف پختونخوا ہی میں کیوں۔۔۔؟ آخر کب تک عوام کو بہانوں کے پیچھے چھپے اصل مقاصد سے بے خبر رکھا جائے گا۔۔۔؟ قسم سے،یہ گورنر راج چند اشخاص کے ذاتی ایما اور خواہشات پر مسلط کیا گیا ہے تاکہ پختونخوا کے وسائل اور معدنیات آسانی سے لوٹے جاسکیں۔
لیکن خوف اور گھبراہٹ میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا۔ یاد رکھو! ظلم اور جبر کے یہ ہتھکنڈے زیادہ دیر نہیں چلیں گے۔ یہ نظام جلد اپنے انجام کو پہنچے گا، ان شاء اللہ!
عمران خان زندہ باد! پاکستان پائندہ باد!
2/2
#گورنر_راج_نامنظور
عاصم منیر PTI کے یہ جائز مطالبات ماننے کو تیار نہیں تھا:
عمران خان صاحب کو اُن کا چھینا گیا مینڈیٹ واپس دیا جائے۔
خان صاحب کو علاج کی مکمل سہولت فراہم کی جائے۔
عدلیہ کو آزاد اور خودمختار کیا جائے۔
عمران خان صاحب سے تمام ملاقاتوں کی اجازت دی جائے۔
1/2
#نکلو_پشاور_کی_طرف
لیکن خوف اور گھبراہٹ میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا۔ یاد رکھو! ظلم اور جبر کے یہ ہتھکنڈے زیادہ دیر نہیں چلیں گے۔ یہ نظام جلد اپنے انجام کو پہنچے گا، ان شاء اللہ!
عمران خان زندہ باد! پاکستان پائندہ باد!
#گورنر_راج_نامنظور
🇵🇰 Pakistan has imposed a STATE OF EMERGENCY in Khyber Pakhtunkhwa, suspending the provincial government led by jailed ex-PM Imran Khan’s party.
Islamabad accuses provincial leaders of failing to rein in Islamist militants along the Afghan border. Kahn's PTI rejects the charge.
His spox. called the move “a coup disguised as an emergency.”
Meanwhile, TENS OF THOUSANDS of security personnel have been deployed in Islamabad, with roads blocked to prevent protesters from reaching parliament.
Is Pakistan trying to protect its citizens or silence its opposition?
Source: Reuters / Writer: Marie