درد کا پہلا “د” نکال دیں تو “رد” بنتا ہے
دوسرا “د” نکال دیں تو ” در” بنتا ہے
کسی کے” در “سے جب انسان “رد “ کر دیا جاتا
ہے تو “درد” ملتا ہے اور یہی درد انسان کو اللہ
کے در سے جوڑ دیتا ہے جہاں رد نہیں کیا جاتا😇
“Life of this world is brief enjoyment of a mere illusion.” Quran 3:185.
“Everything we call real is made of things that can not be regarded as real.” Neils Bohr