2019 میں تحریک انصاف حکومت کے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے کے مطابق موجودہ حکومت پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کی پابند ہے جس کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں اضافہ اور پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کا خاتمہ ناگزیر ہے
ایک بات واضح کرناچاہتاہوں میری ٹیم کودھمکی خودکواوراپنےادارےکودھمکی سمجھتاہوں دھمکی سےمتعلق قانونی ٹیم کوکارروائی کرنےکی ہدایت کی ہے پہلےدن سےپاکستان کی جنگ لڑرہا اورانشااللہ لڑتارہوں گا۔جولوگ پروپیگنڈاکررہےہیں وہ سن لیں اےآروائی پاکستان اوراس کےاداروں کیساتھ کھڑاہےاورکھڑاُرہے گا
جس جنرل فیض حمید کو تحقیر کے انداز میں ذرداری کھڈے لائن کہتا ہے وہ اس وقت فوج کا سب سے قابل جنرل ہے.. ہر محب وطن پاکستان اسے ہیرو سمجھ کر اسکی عزت کرتا ہے
General Faiz! We are proud of you.