عمران خان مغرب میں گیا اور سب کو بتایا کے اسلام امن کا دین ہے ،مسلمان ممالک کے سربراہان سے بات کی کہ اسلاموفبیا کے خلاف آواز بلند کریں-
اس کے بعد باجوہ سے یہ سب برداشت نہیں ہوا اور رحیم چینج کرکے عمران خان کی حکومت گرادی
@ImranRiazKhan
@Zeeesh86@MohUmair87 جس دن جرنیلوں ایک دوسوں کو زہر دے دیا اس دن سے پاکستان ترقی کے راہ پر گامزن ہوگا یہی جرنیل ہے جو پاکستان کے دشمن بنے ہوئے ہیں خود تو جزیرے اور پراپرٹی خرید رہے ہیں لیکن ساتھ ساتھ شریف جیسے چور اور زرداری جیسے ڈاکو خاندان کو بھی کھلا رہا ہے خزانے کو پڑپنے کیلئے ۔۔۔
“ آستین کے سانپ “
یاد رکھو، زندگی میں
سب سے خطرناک وہ نہیں جو
تم سے نفرت کرتا ہے،
بلکہ وہ ہے جو وفاداری کا نقاب
اوڑھ کر تمہاری پیٹھ میں
خنجر گھونپتا ہے ۔۔۔۔۔۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یہ نوجوان ۲۱ جون کو اغواہ ہوا تھا آج ان کو ظالموں نے شہید کر دیا یہ ملتان بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی سے پڑھا تھا
بلوچستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ایسے بے دردی سے اغواہ کرکے قتل کر دہے جاتے ہیں کیا ان کا خاندان تمیں معاف کریگا
آرمی پبلک اسکول کے بچے بھی تو شہید تھے جن کی ماؤں کو کور کمانڈر ہدائت الرحمان نے کہا تھا کیا ہوا جو مارے گئے اور پیدا کر لینا ، فوجیوں کی ماؤں کے لیے بھی یہی مشورہ ہے کیا ہوا جو مارے جاتے ہیں اور پیدا کر لینا ۔۔
سہیل آفریدی کو مروت ، گنڈاپور سے زیادہ ٹائم ملا۔ سہیل آفریدی پر بوجھ بھی گنڈاپور اور مروت وغیرہ سے زیادہ آئے گا اور انجام بھی زیادہ بھیانک۔ جس ڈھٹائی اور بے شرمی کا مظاہرہ سہیل آفریدی اور اسکے گینگ نے کیا ہے کسی دوسرے نے نہیں کیا۔ تنقید ہوئی تو کنٹینر کا پھیرا لگا آیا۔ بجٹ سرپلس دینے کا موقع آیا تو اڈیالہ جانا شروع کردیا۔ بجٹ پاس ہوگیا تو اڈیالہ جانا بند کردیا۔ جلسے جلوسوں میں بڑھکیں شروع کردیں۔ لوگ زیادہ نکلنا شروع ہوگئے تو ریلیوں کا سلسلہ ختم کردیا۔ عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر احتجاج ہوا تو پختونخواہ ہاوس میں خود ساختہ محصوری اختیار کرلی۔
@Ali_MuhammadPTI@ImranKhanPTI Release Ali Muhammad Khan ….
اس وقت عمران خان نہیں تم جیسے پروٹوکول انجوائے کرنے والے قید میں ہوں عمران خان ایک آزاد انسان ہے
@ahmadwaraichh پاکستان کے عوام کو ایک بار پھر دین اور مزہبی باتوں سے بے وقوف بنایا جارہا ہے سچ تو یہ ہے کہ لوگ کھبی بھی اپنے مزہب اور دین سے وفادار نہیں یہ صرف اپنے مفادات سے وفادار ہے
اتنی بڑی تعداد میں بھارت ، بنگلہ دیش ، ناروے ، جرمنی ، انگلینڈ کے سپاہی تنخواہ کے بدلے گولی کیوں نہیں کھاتے ؟ کیونکہ وہاں کے جرنیلوں کو سیاست ، حکومت ، معیشت ، سفارت اور کنٹرول کا کیڑا نہیں ہے۔
یہ الزام سراسر غلط ہے کہ پاک فوج صرف ڈالرز کے لیے لڑتی ہے۔ پاک فوج قطری ورلڈ کپ کی چوکیداری کے لیے بھی لڑ لیتی ہے پاک فوج سعودی ریالوں کے لیے بھی لڑ لیتی ہے۔
@Ali_MuhammadPTI تم اکیلے کب کھڑے ہوئے ہوں اس وقت عمران خان کی بہنیں اور کارکن اکیلے کھڑے ہیں تمہارے جیسے لوگ عمران خان کے نام پر وزارت اور پروٹوکول انجوائے کررہے ہیں
@MaryamNSharif@XIAMalik5 I do not recall Nawaz Sharif having done a single thing for the people of Pak And this is her daughter, who invokes the name of the public but is pocketing everything herself
The most significant point is that she became a minister not through her own votes, but thanks to the ASM