🚨جو پراجیکٹس عثمان بزدار نے شروع کیے ہوئے تھے سب کا ہمیں بھی نہیں پتہ تھا وہ تو مریم نواز نے جب ان پراجیکٹس پر اپنے نام کی تختی لگائی تو پھر پتہ چلا کہ یہ تو عثمان بزدار نے شروع کیے ہوئے تھے
اسکو کہتے ہیں دوسرے کی ٹ ٹ ی پر پاد مارنا👍✌️💯
@Zaeemlegharii خدارا خیر خواہ قوتوں کو سامنے آنا چایے اب ھماری اسٹبلشمنٹ زاتی لڑای ختم کرے ملک کے لئے سب کو سپیس دو کچھ فرق نہی پڑتا ملاقاتوں سے علاج سے
جس کے محتاج ہوں سارے شاہ و گدا
جس کے ٹکڑوں سے پلتی ہو خلق خدا
اور پھر اس پہ عالم ہو یہ زہد کا
کُل جہاں مِلک اور جو کی روٹی غذا
اس شکم کی قناعت پہ لاکھوں سلام
مصطفٰیﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
🎧🎧🥹❤️
هم بالحبيب محمد وذويه
إن الهيام بحبه يرضيه
إن مات جسمك فالهوى يحييه
جسد تمكن حب أحمد فيه
تالله إن الأرض لا تبليه
طوبى لمن هو في المحبة صبه
لم لا، ومولاه الكريم يحبه
في القبر حاشا أن يضام محبه
أو كيف يأكله التراب وحبه
في قلبه ومديحه في فيه
گورنر راج،ایمرجنسی والی دھمکیاں دو،لیکن میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
میں ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجھے میرے نظریے سے ہٹائے۔
Loud and clear
ماما جی جب آقاﷺ کے در پر جاتے ہیں وہاں تو پولیس انکل کھڑے رہتے ہیں ، کیا وہ مجھے اندر جانے دیں گے ؟؟😭💔
تو پولیس انکل سے پوچھوں گا پلیز مجھے اندر جانے دیجئے اگر وہ مجھے جانے نہیں دیں گے تو میں رو کے بے حال ہو جاؤں گا😭💔
پھر آقاﷺ اپنے روزه پاک سے باہر آئیں گے اور پولیس انکل کی بہت ڈانٹ لگائیں گے تو فرمائے گے آقاﷺ میرے حماد کو کیوں نہیں اندر آنے دیا کیا تمہیں پتہ نہیں حماد مجھ سے کتنا پیار کرتا ہے😭😭😭💔💔
اللہ اکبر😭😭💔💔🙏🏻🙏🏻