جس کے محتاج ہوں سارے شاہ و گدا
جس کے ٹکڑوں سے پلتی ہو خلق خدا
اور پھر اس پہ عالم ہو یہ زہد کا
کُل جہاں مِلک اور جو کی روٹی غذا
اس شکم کی قناعت پہ لاکھوں سلام
مصطفٰیﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
🎧🎧🥹❤️
هم بالحبيب محمد وذويه
إن الهيام بحبه يرضيه
إن مات جسمك فالهوى يحييه
جسد تمكن حب أحمد فيه
تالله إن الأرض لا تبليه
طوبى لمن هو في المحبة صبه
لم لا، ومولاه الكريم يحبه
في القبر حاشا أن يضام محبه
أو كيف يأكله التراب وحبه
في قلبه ومديحه في فيه
گورنر راج،ایمرجنسی والی دھمکیاں دو،لیکن میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
میں ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجھے میرے نظریے سے ہٹائے۔
Loud and clear
ماما جی جب آقاﷺ کے در پر جاتے ہیں وہاں تو پولیس انکل کھڑے رہتے ہیں ، کیا وہ مجھے اندر جانے دیں گے ؟؟😭💔
تو پولیس انکل سے پوچھوں گا پلیز مجھے اندر جانے دیجئے اگر وہ مجھے جانے نہیں دیں گے تو میں رو کے بے حال ہو جاؤں گا😭💔
پھر آقاﷺ اپنے روزه پاک سے باہر آئیں گے اور پولیس انکل کی بہت ڈانٹ لگائیں گے تو فرمائے گے آقاﷺ میرے حماد کو کیوں نہیں اندر آنے دیا کیا تمہیں پتہ نہیں حماد مجھ سے کتنا پیار کرتا ہے😭😭😭💔💔
اللہ اکبر😭😭💔💔🙏🏻🙏🏻
بھاولپور کے ضنی انتخاب میں طارق بشیر چیمہ کے بیٹے ولی داد کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،سابق ایم این اے ملک اقبال چنڑ کے بیٹے منیر چنڑ دوگنا لیڈ سے جیت رہے ہیں، 292 میں سے 196 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق منیر چنڑ 55 ہزار 755 ووٹ لیکر آگے ولی داد چیمہ 27 ہزار 724 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔۔برتری تقریبا 29 ہزار ووٹوں کی ہے۔۔ اس حلقہ میں بدترین انتخابی بے ضابطگیاں ہوئیں ن لیگ نے تمام وسائل استعمال کئے لیکن یہ بھی حقیقت ہے طارق بشیر چیمہ نے لسانیت اور تقسیم کی سیاست کی ماحول بھی خراب ہوا مگر منیر چنڑ نے اپنے مرحوم والد کے ووٹ بنک اور گروپ کیوجہ سے برتری حاصل کی اس میں ن لیگ کا کوئی کمال نہیں تھا۔۔
مولوی اور لبرلز مولا علی علیہ السلام سے عداوت کیوں رکھتے ہیں ؟؟
اس لئے کہ مولا علی علیہ السلام نے باطل کے وہ بڑے بڑے بت گرائے کہ جنہیں ان کے پجاری ناقابل شکست گمان کرتے تھے
باطل کے پجاریوں کو لگتا ہے کہ باطل کبھی مٹ نہیں سکتا ، جبکہ اللہ کا اٹل فیصلہ ہے کہ جب حق آتا ہے باطل مٹ جاتا یے
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
يَا رَسُولَ الله زِيَادَةَ حُبِّكَ فِي قَلْبِي لِأَنَّ حُبَّكَ شِفَاءٌ لِقَلْبِي.
یا رسول اللہ ﷺ میرے دِل میں اپنی مُحبت کو بڑھا دیجیئے کیونکہ آپﷺ سے مُحبت میرے دِل کے لیے شفاء ہے 💌🤍🌷
میرے آقا ﷺ!
جب دنیا کی ساری محبتیں اپنی ناپائیداری میں اندھیری سیاہ رات جیسی ہوجاتی ہیں تب آپ کی محبت روشنی بن کر ٹھوکر لگنےسے بچاتی ہے۔
میرے آقا ﷺ!
آپ کا ذکر مبارک میری زندگی کے چراغوں میں روشنی ہے اور جو لمحہ اس ذکر سے غفلت میں گزرتا ہے اس سےسیاہ اندھیرا کوئی نہیں ہے۔