عمران خان ہمارے دلوں کا سہارا ہیں، ہم لڑ کر اُنہیں جیل سے نکلوائیں گے۔
گلگت کے ایک کم عمر بچے کی آنکھوں میں عمران خان کے لیے محبت اور امید صاف نظر آ رہی تھی۔
پھر سوال یہی ہے کہ جب بچے بچے کی زبان پر عمران خان کا نام ہے، عوام اس قدر ساتھ کھڑی ہے، تو پھر اُن کے حمایت یافتہ امیدوار ہار کیسے جاتے ہیں؟
سہیل آفریدی کی کٹھ پتلی حکومتی نمائندوں سے اعلانیہ اور خفیہ ملاقاتیں ننگی بے غیرتی کے سوا کچھ نہیں، وہ بھی ان حالات میں جب مہینوں سے عمران خان کی کوئی خبر نہیں اور ان کا سیل اس گرم موسم میں تندور بن چکا ہوگا۔
غریدہ فاروقی جیسے صحافی عمران خان کے بغض اور اداروں کی خوشامد میں پاگل ہو چکے ہیں،
غریدہ فاروقی جیسے لوگ ایک ادارے کا ماوتھ پیس بن چکے ہیں، بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔
ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
#FascismUnderAsimLaw
یہ انتہائی شرمناک ہے کہ عاصم منیر کی وجہ سے آج دنیا ہماری اپنی سرزمین میں ہونے والی بربریت کی سرخیاں دیکھ رہی ہے، جبکہ یہی سرخیاں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے بارے میں ہوا کرتی تھیں. #AsimLaw
یہ کھوتی میڈیا دیکھیں کیسا گھناونا کردار ادا کررہا ہے، ایک طرف کشمیری شہید ہو رہے ہیں اور دوسری جانب یہ کھوتی میڈیا انھیں مظلوم کشمیریوں کو دہشتگرد بنا کر پیش کررہا ہے
کھوتی میڈیا بیانیہ بنا رہا ہے کہ کشمیر میں احتجاج کی کام ناکام ہوگئی ہے حالانکہ لانگ مارچ کا تو آغاز ہی کل 9 جون کو ہونا ہے
کشمیریوں نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں میمورینڈم پیش کیا
پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں کے قتل عام اور انسانی حقوق کی پامالی پر فوج کے خلاف شدید احتجاج
کل 9 جون کو پورا کشمیر نکلے گا ہم اپنے حقوق کیلئے نکلیں گے اور راولاکوٹ میں داخل ہوں گے،
یہ ہمیں کہتے ہیں کہ تم حقوق مانگو گے ہم تمھیں گولی ماریں گے، ارباب ایڈووکیٹ
کشمیری ایک ایسا لانگ مارچ کرنے جارہے ہیں کہ جس کے آغاز سے قبل ہی انھیں ایک خوفناک قتل عام کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے
لیکن یہ قتل عام انھیں ڈرا نہیں سکا بلکہ اس وقت ہر کشمیری اس لانگ مارچ کیلئے اپنا سامان پیک کرکے روانگی کی تیاری کررہا ہے، کشمیری تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں
مظفر آباد میں خوف و ہراس پھیلانے کیلئے فورسز فلیگ مارچ کررہی ہیں
ان بیوقوفوں کو یہ سمجھ نہیں آئی کہ جن کشمیریوں کو تمھارا قتل عام نہیں ڈرا سکا ان کو یہ ریلی کیا خاک ڈرائے گی
ملک کی جیلوں میں قید خواتین سخت گرمی اور دشوار حالات کا سامنا کر رہی ہیں کئی خواتین محدود جگہوں میں ایک ساتھ رہنے پر مجبور ہیں جہاں بنیادی سہولیات بھی نہیں ہے بعض خواتین اپنے کم سن بچوں سمیت قید ہیں جس کے باعث ان کی ذہنی اذیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے شدید گرمی ذہنی دباؤ اور غیر یقینی صورتحال نے ان خواتین کی مشکلات کو دوچند کر دیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام قیدی خواتین کو انسانی وقار کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کے بنیادی حقوق کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے
فلک جاوید خان
جو کام آزاد کشمیر میں عاصم منیر نے کر دیا وہ کام بھارت پچھلے 77 سال میں نہ کر سکا
یہ کشمیری ہمیشہ دنیا بھر میں بھارتی ایمبیسیوں اور اقوام متحدہ کے دفاتر کے سامنے بھارت کے خلاف مظاہرے کرتے تھے آج وہی لوگ دنیا کے مختلف حصوں میں پاکستانی ایمبیسیوں اور قونصلیٹ کے سامنے پاکستانی فوج کے مظالم کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں
عاصم منیر کی محنت کا نتیجہ ہے آج کشمیر کے کونے کونے میں یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کا نعرہ لگ رہا ہے
عاصم منیر نے جو آگ KP اور بلوچستان میں لگائی تھی اس سے کہیں بڑھ کر کشمیر میں لگا دی، پچھلے تین دن میں جو کچھ ہوا اس کا نقصان آنے والی کئیں نسلوں کوبھگتنا پڑے گا