23 مارچ شرعی طور پر یومِ شک ہے اس کی تراویح نہیں مگر اس میں خالص نفلی روزے کی نیت کی جائے
یوم شک میں رمضان کے روزہ کی نیت یا رمضان یا کسی اور روزے میں تردد کی نیت مکروہ ہے.
کچھ دن پہلے سے لیڈی ڈاک��ر وکیل لڑکے سے شادی کی خواہش کرتی تھی اور وکیل لڑکی ڈاکٹر لڑکے سے خواہش کرتی تھی... لیکن جب سے لاہور والا واقعہ ہوا ہے اب دونوں طرف سے منحوس منحوس کی صدائیں آ رہی ہیں... 😂😂😂.... خیر سانُوں کی نا اسی ڈاکٹر نا اسی وکیل 😁😁