PTI کے تمام کارکنان سے گزارش ہےکہ گلگت بلتستان کےانتخابات میں بھرپورجوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیں اور عوام تک پارٹی کا پیغام پہنچائیں۔ اتحاد،نظم وضبط اورمثبت رویے کے ساتھ انتخابی مہم چلائیں تاکہ عوامی طاقت سے حقیقی تبدیلی کا سفر مزیدمضبو�� ہو۔ ان شاء اللہ کامیابی عوام کی ہوگی۔
عید مبارک عمران خان صاحب.
آپ کی جدوجہد سے لاکھوں دلوں میں امید جگمگا رہی ہے۔ اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت، طاقت اور جلد آزادی دے۔ آمین
ملک آپ کا منتظر ہے۔
#عیدمبارک#ImranKhan
Eid ul Adha Mubarak 🌙
May Allah fill your life with happiness and blessings. And may He grant Imran Khan good health, protection, and success. Ameen 🤲
#عيد_الأضحى#ImranKhan