ہمیں بڑے لوگوں نے انفارمیشن دی کہ " آپ کے لوگوں نے ہی آپ کی ملاقات عمران خان سے بند کروائی ہے تاکہ ہدایات باہر نا آئیں " اور اب ان کی خاموشی دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ شائد وہ انفارمیشن درست ہو۔
ڈاکٹر عظمی خان
#DigitalAwaazPK@DrUzma_KhanPK
جہاں فارم 45 سے نتیجہ واضح ہو، وہاں دوبارہ پولنگ کی ضرورت نہیں، سپریم کورٹ نے این اے 251 سے خوشحال خان کاکڑ کو کامیاب قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ
#DigitalAwaazPK@KhushalPKNAP
رات عمران خان کو پھر پمز ہسپتال لایا گیا پمز نے عمران خان کو ہسپتال لانے کی تصدیق کر دی جبکہ پوری قیادت کو اس بارے خود پتہ نہیں۔۔۔
#DigitalAwaazPK@Khankamoo
ایک دفعہ پھر خان صاحب کو رات کے اندھیرے میں پمز ہاسپٹل لے کے جایا گیا لیکن فیملی کو اگاہ نہیں کیا گیا آخر یہ کون سے معاملات ہیں جن کو چھپایا جا رہا ہے؟؟ خان صاحب کی صحت کے معاملات پر ان کی فیملی کو اعتماد میں لینا بہت ضروری ہے۔
#DigitalAwaazPK@OfficialShehr
شکریہ کشمیر!!!
تمام پاکستانیوں کو عمران خان صاحب کی پارٹی “پاکستان تحریک انصاف” کے کامیاب 30 سال مبارک ہو۔ ہم عمران خان صاحب کے اس قافلے کے ساتھی ہیں اور انشاء اللّٰہ آخری سانس تک رہینگے۔
#DigitalAwaazPK@SohailAfridiISF
عمران خان آج دو جملوں کی سزا کاٹ رہے ہیں
نمبر1: کیا ہم غلام ہیں
نمبر 2: Absolutely Not
سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم خان نیازی
#DigitalAwaazPK@AQayyumNiaziPTI
اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا، اب مزاحمت واحد راستہ ہے۔ علیمہ خان
#DigitalAwaazPK
عمران خان کو پاکستان اور اسکے عوام کے لئے اسکی سوچ اور نظریے کی سزا دی جا رہی ہے۔
کیونکہ باقی سب کا نظریہ کسی اور کی ابروئے جنبش سے بدل جاتا ہے۔
#DigitalAwaazPK@Lalika79
مارکیٹ میں نئی خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کروائی گئی جس میں دوبارہ چند آفرز کی گئی اور عمران خان نے پہلی بار اس پر سوچنے کا وقت مانگا ہے۔
#DigitalAwaazPK@Khankamoo
عمران خان نے گزشتہ چار ماہ سے اڈیالہ جیل سے پیغام بھیجے ہیں وہ علاج سے مطمن نہیں ہے ان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ علیمہ خان
#DigitalAwaazPK@Aleema_KhanPK
ہمارے والد کو ملک کے وقار کا خیال ہے اور وہ اپنے ذاتی حالات سے زیادہ امن کو مقدم سمجھتے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے پیش نظر حال ہی میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
سیلمان خان
#DigitalAwaazPK