وہ جیل میں قید ہو کر بھی سرخرو ہے سچا ہے اور یہ حکومت میں بیٹھ کر بھی ذلیل ہو رہے ہیں ۔۔
یہ حرامخور اپنے خلاف کیسیز جمع کرواتے جا رہے ہیں بس وقت پھرنے کی دیر ہے پھر نہ یہ بچیں گے اور نہ ہی ان کے ٹاؤٹ
افغانستان کا جوابی وار 🚨🚨🚨
افغانستان نے پاکستان سے جنگ چھیڑ کر ایک بار پھر غلطی کر دی ۔
پاکستان نے افغانستان پر حملہ یہی ٹارگٹ حاصل کرنے کے لیے کیا تھا کہ بارڈر پر جنگ چھیڑ جاۓ گی ۔
یہی تو پاکستان پر مسلط رجیم کا پلان تھا جو اب افغانستان پورا کرے گا ۔۔
لڑائ میں دونوں طرف فوجی اور سولینز شہید ہوں گے ، دونوں اطراف میں بسنے والے لوگوں کو اس جنگ کا اک روپے کا بھی فائدہ نہیں ہونے والا بلکہ الٹا نقصان ہو گا ۔
فائدہ ان چند لوگوں کو ہو گا جو پاکستان پر اپنا قبضہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے ایک بار پھر پرانا چورن بیچ رہے ہیں ۔
عوام میں غیر مقبول ان جرنیلوں کی ساری سیاست لاشوں کے گرد گھوم رہی ہے چاہے وہ فوجیوں کی ہوں یا دھماکوں کی شکل میں اپنے سولینز کی ❤️🩹
نوٹ: افسوس ان بیغرتوں پر بھی ہوتا ہے جو بارڈر میں چلتی گولی کے ساتھ ہی حواس باختہ ہو جاتے ہیں اور زندہ باد کے نعرے لگا کر یہ چورن خریدنے لگ جاتے ہیں ۔۔
#pakafghan
Imran Khan, former Captain of World Cup Cricket Champions,former President, rapidly going blind in a Pakistani jail - from neglect. A man who built & funded a first class cancer hospital that charged patients from all over the country ONLY what they could afford for amazing care.
The last 3 months I’ve been raising funds in USA for Imran Khan’s Shaukat Khanum Cancer Hospital.
I’m deeply saddened to hear the news of him losing vision in his eye. I hope he gets the best treatment and I’m wishing him a speedy recovery.
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
میری اپنی لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ اس وقت عوام بہت غصے میں ہے اور عوام کو صرف اور صرف عمران خان چاہیے ائیں ہم سب مل کر اپنی عوام کو لیڈ کرتے ہیں فرنٹ سے گولی کھائیں گے پہلے ہم لوگ کھائیں گے لیکن یہ وقت گھر بیٹھنے کا نہیں ہے دوستوں یہ وقت عمران خان کو بچانے کا ہے عمران خان بہت تکلیف میں ہے یہ لوگ اب عمران خان کی جان کے پیچھے پڑ چکے ہیں کیا فائدہ رہے گا ایسی پارٹی کا جس میں عمران خان ہی نہ رہے خدارا کوئی لائے عمل دو ورنہ عوام کے غیض و غضب سے کوئی نہیں بچ پائے گا عوام ہی اصل طاقت ہے ریاست کی اور عمران خان اس عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے وقت ضائع مت کریں اور اپنا پلان شیئر کریں
میں عینی شاہد ہوں کہ جب شوکت خانم ہسپتال کے لیے ایک شخص نے کروڑوں روپے کا بیگ دیا تو عمران نے اس سے گھر جانے کے لیے ایک ہزار کرایہ مانگا، بیگ سے ایک روپیہ نہیں لیا، افتخار ٹھاکر
#Pakistan🇵🇰: The International Human Rights Foundation (IHRF) condemns the weaponization of Pakistan’s judiciary to criminalize dissent and suppress freedom of speech.
The recent arrest and sentencing of prominent human rights advocates couple Imaan Zahir Mazari @ImaanZHazir and Hadi Ali Chatta — who have courageously represented oppressed communities, including activists from Balochistan — exemplify this alarming trend. Their case is not an isolated incident but a deliberate strategy of using legal mechanisms to silence critical voices.
Pakistan is increasingly demonstrating the hallmarks of an authoritarian regime, where human rights are selectively applied and fundamental freedoms are systematically dismantled. The military establishment and its political proxies are shamelessly consolidating power through tactics reminiscent of a fascist playbook, transforming the state into an instrument of repression.
IHRF calls for the immediate and unconditional release of Mazari and Chatta, and urges the international community to hold Pakistani authorities accountable for these blatant violations of human rights and judicial independence.
"مارنا ہے تو مار دو، لٹکانا ہے تو لٹکا دو! ہم عمران خان کا پیغام لے کر ہر گلی میں نکلیں گے اور تمہاری انکھوں میں انکھیں ڈال کر بتائیں گے کہ ہم ان ظلم کے ضابطوں کو نہیں مانتے!"
شیر افضل خان مروت
شکریہ پشاور، نوشہرہ اور سپیشلی مردان جنہوں نے آٹھ گھنٹے سڑک پر انتظار کیا۔ پاکستانیوں یاد رکھنا اس دفعہ غلطی اور آرام کی کوئی گنجائش نہیں۔ جذبہ، جنون اور جوش دیکھ کر لگتا ہی یہی ہے کہ اس دفعہ پاکستانی انشاءاللہ مکمل تیاری کے ساتھ عمران خان صاحب کی کال پر لبیک کہیں گے۔