”عمران خان بیمار نہیں تھے بلکہ انہیں جیل میں ذہنی اذیت پہنچا کر بیمار کیا گیا ہے۔ جیل حکام کی میڈیکل رپورٹ خود اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کو مکمل قید تنہائی میں رکھا گیا ہے جہاں ان کی فیملی تک رسائی نہیں اور انہیں کتابیں تک نہیں دی جا رہی ہیں۔ پاکستان کے قومی ھیرو اور ایسے شخص کو جان بوجھ کر جیل میں بیمار کیا گیا ہے جس نے اس ملک کو ہسپتال دیئے۔ 9 ماہ میں عمران خان کی اپنی فیملی سے ایک بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ یہ صورتحال موجودہ حکومت اور ان کے ہینڈلرز کیلئے انتہائی شرم ناک ہے۔ “ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
#EnoughIsEnoughFreeKhan
“ماشاءاللہ آپ کا جذبہ دیکھ کر یقین ہو گیا کہ آپ وہی جوان ہیں جن پر عمران خان نے صحیح اعتماد کیا تھا۔ عمران خان جیل میں بھی کہتے تھے کہ میرے نوجوان اپنی حقیقی آزادی کے لیے خود لڑیں گے اور اس ملک کو بھی سنبھالیں گے”۔
علیمہ خان
امی میری تگڑی تھی امی نے کہا مایوس نہیں کرنا اور میں نے نہیں کیا۔ بیٹھ کر ہمیں convince کریں اور سمجھائیں کہ عمران خان غلط راستے پر ہیں۔ آگر دوبارہ گرفتار کرتے ہیں تو بیشک کریں
نورین خان کا بہادر بیٹا حسان نیازی 🔥
عمران ریاض خان کا تہلکہ خیز انکشافات!!
مریم نواز ذہنی مریض ہے, اسلیے پورا ملک اسکے حوالے نہیں کیا جاسکتا, ورنہ تو پہلے ارادہ کیا گیا تھا, کہ اسکو پاکستان پر مسلط کرنا ہے, ورنہ تو مریم نانی بوٹ پالش میں ایکسپرٹ تھی!!
مریم نواز Rejected!!
عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ پاکستان کو شفاف انتخابات دیے جائیں تاکہ پاکستان آگے بڑھ سکے۔ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے اقتدار یا حکومت کی بندر بانٹ کے حوالے سے کوئی ڈیل کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ عسکری اسٹیبلشمنٹ نے دیکھ لیا ہے کہ گولی ہر مسئلے کا حل نہیں، یہ گولی نہ بلوچستان میں کامیاب ہو سکی ہے اور نہ آزاد جموں کشمیر میں۔ یورپی یونین کی رپورٹ اس نظام پر ایک چارج شیٹ ہے۔
صابر شاکر