السلام ع��یکم
اکثر مجھ کو فرینڈ میسج کرتے ہیں کہ اپ کے فالوور کی ائی ڈی پروفائل ٹھیک نہیں ہے ان کی بات بالکل ٹھیک ہے پہلی بات تو یہ ہے کہ میرا اکاؤنٹ اوپن ہے پرائیویٹ نہیں ہے کوئی بھی مجھ کو فالو کر سکتا ہے ہاں میں نے کسی کو فالو کیا ہوا ہے تو اپ کا اعتراض بنتا ہے
سلامت رہیں