کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اٌور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے۔ خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اٌور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے.
انسان کی طبعی اور فطری خواہش کی تسکین کے لیے اللہ تعالی نے ایک حلال اور جائز طریقہ عورتوں سے نکاح کرنے کا مقرر فرمادیا ہے؛ اس کو چھوڑ کر غیر فطری طریقہ کو اختیار کرنا نری خباثت نفس اور گندہ ذہنی کا ثبوت ہے۔
مفتی شفیع عثمانیؒ
معارف القرآن،ص۶۱۷
#أسبوعية_ضد_الشذوذ#HomoIsSick
تمام برادران اسلام کو عیدالاضحٰی کی دلی مبارکباد!!! اللہ پاک اس عید کو سارے عالم اسلام کیلئے حقیقی عید بنائے۔۔۔۔۔تقبل اللہ
منا ومنکم صالح الاعمال
#EidAlAdha#EidMubarak
کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اٌور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے۔ خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اٌور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے.
{ولقد ٱسۡتُهۡزِئَ بِرُسُلٖ مِّن قبلك فحاق بالذين سَخِرُواْ منهم ما كانوا به يَسۡتَهۡزِءُونَ}
And already were messengers ridiculed before you, but those who mocked them were enveloped by what they used to ridicule
#رئيس_الهند_يسيئ_لرسولنا#الهند#إلا_رسول_الله_يا_مودي@PMOIndia
عربوں کے ذریعے چلائے جا رہے اس ہیش ٹیگ نے ساری دنیا کو اپنی جانب متوجہ کر لیا
سعودی عرب مصر کویت قطر سمیت دنیابھر میں یہ ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بناہواہے
عمان کےمفتی اعظم کی کال پرانڈین مصنوعات و تجار کابائیکاٹ ہو رہاہے۔
ہیش ٹیگ کا مفہوم:ناموس رسالت ریڈ لائن ہے!
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی دنیائے بشریت کے لئے اسوۂ حسنہ اور الٰہی فیوض و ہدایات و احکام کا ایسا مفید وگہرا چشمہ ہے جو کبھی خشک ہونے والا نہیں ہے
#ArrestNupurSharma
*حکمت کی بات*
کسی نے ایک اللہ والے سے کہا کہ۔۔۔ "حضرت، مجھے کوئی نصیحت فرما دیں۔"
کہنے لگے۔۔۔ "بس دھیان رکھنا کوئی تمہاری اللہ تعالٰی سے شکایت نہ کردے!☝🏻♥️
کسی کا کردار تمہاری ذمہ داری نہیں ہے کسی کی ذات تمہارا ٹھیکہ نہیں جو تم ہو وہ بس تم خود ہی ہو۔
اپنے اپ پہ زیادہ توجہ دو
دوسروں کی ذات پہ بات وہی کرتے جن کی اپنی ذات کھوکھلی ہو۔۔۔
*سنہرے اوراق 📜📜*
نظرِ بد کوئی وہمی چیز نہیں ہے بلکہ متعدد احادیث سے نظرِ بد کے برحق ہونے کا پتہ چلتا ہے، اس لیے سوشل میڈیا پر اپنی، اپنے پیارے بچوں کی اور اپنے خوبصورت گھر کی تصاویر لگانے سے احتراز کریں، کیوں کہ دنیا میں حاسدین اور بدخواہوں کی تعداد ہمدردوں اور خیرخواہوں سے زیادہ ہے ۔
دوست کو ترقی کرتے ہوئے دیکھو تو فخر سے کہو کہ یہ میرا دوست ہے اور دوست کو جب کسی مصیبت میں دیکھو تو سینہ تان کر کہو کہ میں اس کا دوست ہوں ۔
#سنہرے_نقوش
اولاد کو سونے کا نوالہ کھلانے اور شیر کی نظر سے دیکھنے سے ہزار درجہ بہتر ہے کہ خشک روٹی کھلاؤ لیکن دوست کی نظر سے دیکھو، انہیں ٹائم دو، اعتماد دو کہ وہ اپنی پریشانی کو آپ کے ساتھ شیئر کرسکیں، ایسا نہ ہو کہ شیر کی نظر سے ڈر کر کسی بھیڑیے کے چنگل میں پھنس جائیں ۔
مسلم دنیا کو پاکیزگی سے ہٹا کر بے حیائی کی دلدل میں دھکیلنا اور عورت کو ترقی کے نام پر بے حجاب کرنا شیطانی قوتوں کا ہمیشہ سے ہدف رہا ہے۔
#HijabisFundamentalRight
دورِ بے حجابی میں حجاب کے ساتھ جینے اور مرنے کی بات کرنے والی شہزادیاں آج سڑکوں پر ہیں اپنے شعار، تشخص اور شناخت کی بقا کے لیے لڑ رہی ہیں، لیکن جمہوریت اور آزادی نسواں کے علمبرداروں کے بیچ ماتم پسرا ہوا ہے، کیوں کہ یہ جرأت کا عنوان بنی بچیاں مسلمان ہے.
#HijabisOurRight