جناب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب ۔
میرا نام خلیل ، بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں پارٹی کارکن ہوں ۔ میرے صوبے میں پارٹی حکومت نے اٹھارویں آئینی ترمیم کے برخلاف مائنز اینڈ منرلز ایکٹ اسمبلی سے پاس کرایا ہے
#مائنز_اینڈ_منرلز_ایکٹ_2025_نامنظور
مطالبہ ۔
جناب چیئرمین بلاول صاحب ۔
میرا مطالبہ ہے کہ بلوچستان حکومت کی نہ صرف جواب طلبی کی جائے بلکہ مذکورہ ایکٹ واپس کرایا جائے تاکہ پارٹی کی عظیم سیاسی جہدوجہد سے حاصل کردہ آئینی اہداف کا تحفظ یقینی ہو ۔
#ہم_ملازم_نہیں_سیاسی_کارکن_ہیں#مائنز_اینڈ_منرلز_ایکٹ_2025_نامنظور
بندو نے یوتھیانہ اڑائی ہے کہ پاکستان کسی زمانے میں چائنا اور جرمنی کو قرضہ دیتا رہا ہے جبکہ تاریخ جاننے والے وطن عزیز کی اس خوشحالی سے لاعلم ہیں ۔ بزرگوں سے سنا ہے کہ شہریوں کو کھانے پینے کی اشیاء راشن کارڈ پر ملا کرتا تھا جسکی وجہ قحط ہی ہوسکتی ہے ۔ دستاویز مطلوب ہے
شوکت خانم ہسپتال اور اسکے ڈاکٹر کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کرکے تحقیقات کرائے جائیں ۔ جو ہسپتال یا ڈاکٹر اپنے مالک کی صحیح سلامت ٹانگ پر پلستر چڑھا کر لوگوں کو دھوکہ دے سکتا ہے اسکے خفیہ مقاصد کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا
@FatimaPTI_IK اس لئے کہتا ہوں یہ سارا ٹولہ نشئی ہے ۔ لیڈر سے لیکر یوتھیوں اور یوتھنیوں تک سونگھنے کے بعد خیالی دنیا میں پنچ کر وہاں سے اپنی خواہشات کو بطور حقیقت سمجھنا اور بتانا شروع کر دیتے ہیں
@NaeemRehmanEngr نعیم بھائی سندھ میں ڈاکو جبکہ بلوچستان اور پشتونخوا میں طالبان کاروائیاں کررہے ہیں ۔ ڈاکوؤں کیلئے تو پیپلز پارٹی زمہ دار ہے ۔ طالبان کی زمہ داری کس پر ڈالوں گے؟
@RabiaKhanPMLN کیونکہ کمپنی کے پاس انصاف کیلئے وقت نہیں ہے ۔ بنڈیال ضمانتوں کے بنڈلز کے بعد اب غباروں کی دکان کھول چکا ہے ۔ اس سے پہلے والا لوگوں کے گھر تڑواتا رہا ، اس سے بھی پہلے والا ڈیم کے نام پر مال جمع کرتا رہا ۔
آئی ایس پی آر صاحب ۔
جھنڈے لگانے والے عمران کی شرانگیزی سے یکسر ناواقف اور آپ ہی کی ادارے کے اربوں کی اخراجات سے گڑھے گئے جھوٹے پروپگنڈے کے شکار ہیں ۔ انہیں شرپسندوں کی طرح ٹریٹ نہ کیا جائے، انکے مشکلات میں گھرے والدین پہلے ہی اپنی ان ناصالح اولادوں کے ہاتھوں بہت کرب سہہ چکے ہیں
@AnwarLodhi عقلمند لوگوں کے حساب سے اس اعتراض میں کوئی قباحت نہیں ہونا چاہئے تاہم عخ کی اپنی فرمودات کے مطابق اس قسم کے اعتراض کا مطلب اپنی مرضی کا جج لینا ہے ۔ اس کو اپنے ہی اچوال کاٹیں گے