یہ کُتے کے بچے خود کس طرح چادر چار دیواریاں پامال کرتے رہے، کیسے خواتین پر دست اندازی کرنا، گھروں کے دروازے توڑنا انہوں نے پاکستان میں عام کر دیا وردی کے نام پر، کیسے خواتین پر ظُلم کیا اِس کانے دجال آئی جی کی پولیس نے ایجنسیوں کی فرمانبرداری میں۔ تین چار سال سارا ویڈیو ریکارڈ موجود ہے۔ ذلیل مُردار لوگ۔ آج تک پتہ نہیں کتنے سیاسی ورکر حبسِ بے جا اور جبری قید کا شکار ہیں اِن کی وجہ سے، ماؤں بہنوں سمیت۔ بات ایسے کرتے ہیں جیسے یہ خود بڑے حلالی ہیں۔ اللٰہ ان کا سرِ عام حساب کتاب کرے۔ باقی کیپٹین کی نیت اگر بچی کی حفاظت تھی اور وہ خود دیگر افسران اور ایکنسیوں کی طرح آئین شکن، حلف شکن اور جابر نہیں تھا تو دعا ہے اللٰہ اُس کے درجات بلند کرے، اور خاندان کو صبرِ جمیل عطا کرے
پاکستان کی یہ دو وہ شخصیات ہیں جنہوں نے اپنے اپنے کردار نہایت خوش اسلوبی سے ادا کیے
ایک ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب جو مریم نواز کے ترجمان کے روپ میں سامنے آئے جنہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ مریم نواز کی ہدایت پر ہم نے خواتین کو بازیاب کر لیا مگر بعد ازاں یہ دعویٰ سراسر بے بنیاد ثابت ہوا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ان پر بھی پیکا قانون کا اطلاق ہوگا یا ان کے خلاف بھی کوئی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
دوسری شخصیت سہیل ظفر چٹھہ صاحب ہیں جنہیں غریب کے نیفے میں موجود پستول دکھائی دیتا ہے غریب کا مبینہ مقابلہ دکھائی دیتا ہے مگر جب اثر و رسوخ رکھنے والے بااختیار افراد سامنے آتے ہیں تو ان کی تمام کارروائیاں یکسر ماند پڑ جاتی ہیں
یہ نظام اس حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ اس معاشرے کا ایک طبقہ اس قدر بے لگام اور منہ زور ہو چکا ہے کہ وہ جو چاہے کرے جیسے چاہے کرے اور اس سے باز پرس کرنے والا کوئی دکھائی نہیں دیتا
Pakistan’s politics revolves around two men who detest each other. One is in jail. The other intends to keep him there—a strategy which is not without risks https://t.co/Jqi8v8strw
ہمیں کیوں مجبور کر رہے ہو؟ اپنے لوگوں کو کیوں مجبور کر رہے ہو؟
یہ آپ کا فلسفہ ہمیں نہیں لگتا۔
▪️آپ الیکشنوں کی منڈی لگائیں گے،
▪️الیکشن بیچیں گے،
▪️اسمبلیاں بیچیں گے،
اس کو آپ نہ غداری سمجھتے ہیں نہ برا کام سمجھتے ہیں؟
⛔️ اور جو اس کام کو روکتے ہیں ان کو آپ غدار کہتے ہیں۔ دماغ خراب ہو گیا ہے آپ کا؟
⛔️ جو لوگ اسمبلیاں بیچتے ہیں، وہ پاکستان کے ہیروز ہیں؟
#ReleaseImranKhan
Temperatures in Adiala, Rawalpindi have soared above 100°F, yet former Prime Minister Imran Khan remains confined in a sweltering cell under inhumane conditions in complete isolation. Shame on these Judges who have sworn an oath under Pakistan’s constitution to dispense Justice have sold their souls for perks and privileges to #AsimLaw. #ShameOnJudges
In Karbala, facing an enemy that far outnumbered them, Imam Hussain AS, his family & followers laid down their lives to show people the difference between Haq (right/truth) & Baatil (falsehood). Today, we are fighting for truth & patriotism against falsehood & treason.
Imran Khan chose the path of Imam Hussayn (AS); resistance in the face of oppression. The army chose the path of Yazid; Clinging to power at any cost. And we, the Pakistani nation, chose the path of Kufa; knowing the truth, but failing to stand with it.
یہ شخص جتنی مرضی کوششیں کر لے، جتنی مرضی Ai سے بنی ویڈیوز، تصاویر پھیلا لےـ
یہ مقبول نہیں ہو سکتا، یہ محبت نہیں پا سکتا، کیونکہ اس نے ملک پر کرپٹ نافذ کر چھوڑے ہیں اور عوام کا قتلِ عام کروایا ہے
No reason to cry, the zionist expose in the guise of Americanism and Patriotism has just begun, it will only grow with more people opening their eyes to the monsters cheerleading the extraction of US funding and weaponry to lsraeI and supporting unprecedented ethnic cleaning and fascism
Yeah ‘Civilian warriors’ backed by a superpower’s tax dollars, weaponry and airforce. Give a fraction of this to Iranians and then see who the real warrior is and who whose willpower survives! And Iran has a richer history that goes as much far back if not more. Satanic little fascists live in their mind rent free, and in the evil minds of their zionist supporters like the sellout, soulless Mark.
The Independent Int'l Commission of Inquiry on the Occupied Palestinian Territory presents new report to the UN Human Rights Council.
"The evidence shows that Palestinian children have been deliberately targeted & killed by the Israeli security forces."
https://t.co/vMARqOLxpC
”عمران خان سے وفا کے جرم میں لاہور کے آٹھویں جھوٹے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید صاحب کو مزید 17-17 سال کی سزائیں سنا دی گئیں۔ اب تک دی گئی جھوٹی سزائیں: ڈاکٹر یاسمین راشد: 280 سال، سینیٹر اعجاز چوہدری: 280 سال، عمر سرفراز چیمہ: 280 سال اور میاں محمود الرشید: 268 سال ہیں۔ ان کے علاوہ بھی چار ورکرز کو سزائیں سنائی گئیں جو وقوعہ کے دن جیل میں قید تھے۔ اس کیس میں مدعی نے خود بتایا کہ نہ کوئی گواہ ہے اور نہ ہی ہی یہ چاروں لوگ وہاں موجود تھے لیکن پھر بھی سزائیں سنا دی گئیں۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#PakistanUnderAsimLaw