Ey Müslümanlar! Ey insanlık! Hindistan'da Müslümanlara yapılan zulme dur de!
Hiçbir inanç, köken veya kimlik şiddetin ve kötü muamelenin gerekçesi olamaz. İnsan onurunu ve temel yaşam hakkını hedef alan her türlü şiddeti kınıyoruz. Ses ver! Paylaş!
#StopViolence#Hindistan #JusticeForSafe
جسم کی حرکت سے لگ رہا ہے کہ فلسطینی خاتون زندہ نہیں ہے۔ صہیونی طوائف ایک لاش کی بے حرمتی کر رہی ہے۔
دنیا بھر کے انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے نام نہاد چیمپئنز کو یہ ویڈیو نظر نہیں آئے گی۔
🇺🇸🇵🇸A US citizen shared footage of his grandmother’s 1932 passport issued by the American Consulate in Jerusalem, Palestine
It has always been Palestine and will remain Palestine.
Israeli settler gangs beat a deaf elderly Palestinian man with batons during an attack on the village of Deir Sharaf, northwest of Nablus, in the occupied West Bank.
Despite U.S. President Donald Trump calling out such mobs and their deadly violence against Palestinians, which prompted Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, a war criminal, to condemn the attacks, the assaults have continued to escalate week after week, as the Israeli army provides cover for the settlers and prevents Palestinians from defending themselves.
اقوام متحدہ کی خصوصی مبصر
فرانشيسكا البانیز :
"کچھ محققین اور سائنسدانوں کا تخمینہ ہے کہ غز0 میں شہداء کی اصل تعداد 6 لاکھ 80 ہزار تک ہو سکتی ہے۔
"اگر اس بات کی تصدیق ہو جاتی ہے، تو ان میں سے 3 لاکھ 80 ہزار پانچ سال سے کم عمر کے شیر خوار بچے ہیں۔"
اداکار جیکی چن :
"میں نے غز0 کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھی جس نے مجھے رلا دیا۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ بڑے ہو کر کیا بنو گے، تو اس نے بے تاثر چہرے کے ساتھ جواب دیا کہ "ہمارے ہاں بچے بڑے نہیں ہوتے"۔
روزانہ کی بمباری نے ان معصوموں سے ان کا مستقبل اور جذبات تک چھین لیے ہیں۔"
غزہ سے دنیا کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ وہاں حالات انتہائی سنگین ہو چکے ہیں ہسپتالوں میں دوائیں اور طبی سامان ختم ہو گیا ہے زخمیوں کے علاج کے لیے کچھ نہیں رہا ایمبولینسیں سائرن بجا کر پوری دنیا سے مدد کی اپیل کر رہی ہیں۔ یہ انسانیت کے نام فریاد ہے کہ غزہ کے لوگوں کی مدد کی جائے۔
بی بی سی نے شواہد حاصل کیے ہیں کہ اسرائیلی فورسز نے جان بوجھ کر فلسطینی بچوں کو نشانہ بنایا 60٪ سے زیادہ بچوں کو سر یا سینے میں گولیاں ماری گئیں۔
گزشتہ دو سالوں میں اسرائیل نے تقریباً 21,000 بچوں کو ہلاک کیا، اور 7 اکتوبر سے قبل بھی ہلاکتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔
🚨بھارت کسی کے باپ کی جاگیر نہیں🫵
مغربی بنگال میں مسلمان بابری مسجد کا نمونہ تعمیر کر رہے ہیں، جس پر ہندوتوا حلقوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ یہ رجحان دیگر بھارتی ریاستوں تک پھیل رہا ہے۔ اسلام صدیوں سے بھارت کی روح کا حصہ ہے کوئی انتہاپسند اس تاریخی ورثے کو مٹا نہیں سکتا۔
Major Sean Glass a US Navy Seal who joined the IDF has been named as the man who ordered the murder of Hind Rajab and caused 355 bullets to be put into her. This is him: