موت کا راکاس ۔۔
کراچی سرجانی میں ایک ہی گھر کے چار افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،اہل خانہ غم سے ڈال
کسی سے دشمنی نہیں، معصوم بچوں کو بھی نہیں چھوڑا، ماموں کی روتے ہوئے گفتگو
سرجانی ٹاؤن میں قتل کیس میں کسی سے کوئی بھی دشمنی نہیں خاندان کے لوگ بھی غم سے نڈھال.