@TasswarShah2 @DGISPRUR بے شمار ان پر جو پاک فوج کے خلاف زبان درازی کرتے ہیں
خدا کے بندو جب عوام اور آرمی کے درمیان نفرت پیدا ہو جائے تو ملک ٹوٹ جایا کرتے ہیں کچھ اپنا ہی احساس کر لیا کرو
@ImranRiazKhan کسی نے کیا خوب کہا تھا
دھر دھر کتیو ہن مالکاں نوں وی پے گئے او۔
ہمیں پاک فوج سے محبت ہے کسی کتے کو ہم اجازت نہیں دیتے کہ وہ ہماری فوج پر بھونکے۔
آئندہ حاجی اور حافظ کہنا جرم ہوگا۔ انکا لحاظ لازم ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ انہیں ہدایت دے دنیا بھر میں بغاوت اور غداری جیسی دفعات ہمارے پاکستانیوں کے لیے ہی بچی ہیں ۔