@SultanAChoudhr1@read_recite میں جانتا ہوں کہ صوفیا موسیقی بجایا کرتے تھے۔ مگر وہ دور ختم ہو گیا اور اب خلافت کا دور ہے۔ اور یہ بات سارے اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو بھی کسی بھی طرح کی میوزک یا ایکٹنگ انڈسٹری یا کلب وغیرہ میں بجاتا ہے اس کو یا تعزیر ہوتی ہے یا اخراج۔
@love4all2023@QamarulAnbiya حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعٰلیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا ہے کہ دے سکتے ہیں۔ https://t.co/CkVZaXJxCg
پر لوگوں نے آجکل عجیب ہی کھیل سا بنا لیا ہے، ہر ہفتے پوسٹ لگانا سوشل میڈیا پر۔
@NomanAn22994513 حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جہاد کو موقوف قرار دیا تو سمجھ آتا ہے۔ مگر یہ سمجھ نہیں آتا کہ تم لوگ جہاد کو حلال اور غیر موقوف مان کر بھی جہاد نہیں کرتے، کشمیر، فلسطین، سیریا، شام۔ کہیں تو جہاد کرو، بس سوشل میڈیا پر جہاد کا ڈھکوسلہ بنا رکھا ہے،کرنا تم میں سے کسی ایک نے بھی نہیں