عرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں
ہم کو رہنا ہے یوں ہی تو نہیں رہنا ہے
اجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستم
آج سہنا ہے ہمیشہ تو نہیں سہنا ہے
حسن سے لپٹی ہوئی آلام کی گرد
دو روزہ جوانی کی شکستوں کا شمار
چاندنی راتوں کا بے کار دہکتا ہوا درد
دل کی بے سود تڑپ جسم کی مایوس پکار
ہے جو ہنگامہ بپا یورشِ بلغاری کا
غافلوں کے لیے پیغام ہے بیداری کا
تُو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کا
امتحاں ہے ترے ایثار کا، خودداری کا
کیوں ہراساں ہے صَہیِلِ فرَسِ اعدا سے
نُورِ حق بُجھ نہ سکے گا نفَسِ اعدا سے
چشمِ اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیری
ہے ابھی محفلِ ہستی کو ضرورت تیری
آج میری پیاری بیٹی ام ابیہا کا یوم پیدائش ہے اسکے نام اسکے بابا کا پیغام
بتولے باش و پنہاں شو ازیں عصر
کہ در آغوش شبیرےؓ بگیرم
(حضرت فاطمہؓ کی تقلید اختیار کرو اور اس دورِ جدید کے فتنوں سے چھپ جاؤ تاکہ تمھاری گود حضرت شبیرؓ جیسے فرزند سے بھر جائے)
#BirthdayWishes
ویزہ لگنے کے بعد ایف آئی اے کا ایک ایسا دفتر ہونا چاہیے، جہاں لوگ جا کر اپنا پاسپورٹ اور دیگر مطلوبہ دستاویزات دکھا کر کلیئرنس کی مہر لگوا سکیں۔ اس کے بعد ہی وہ اپنا ایئر ٹکٹ خریدیں۔
ائرپورٹ پر یہ کلیئرنس مہر دیکھ کر مسافروں کو باعزت طریقے سے رخصت کیا جائے۔ آخری لمحے پر کسی کو سفر سے روکنا انتہائی ظلم ہے، جسے اب بند ہونا چاہیے۔
آج میری پیاری بیٹی ام ابیہا کا یوم پیدائش ہے اسکے نام اسکے بابا کا پیغام
بتولے باش و پنہاں شو ازیں عصر
کہ در آغوش شبیرےؓ بگیرم
(حضرت فاطمہؓ کی تقلید اختیار کرو اور اس دورِ جدید کے فتنوں سے چھپ جاؤ تاکہ تمھاری گود حضرت شبیرؓ جیسے فرزند سے بھر جائے)
#BirthdayWishes
ہے جو ہنگامہ بپا یورشِ بلغاری کا
غافلوں کے لیے پیغام ہے بیداری کا
تُو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کا
امتحاں ہے ترے ایثار کا، خودداری کا
کیوں ہراساں ہے صَہیِلِ فرَسِ اعدا سے
نُورِ حق بُجھ نہ سکے گا نفَسِ اعدا سے
چشمِ اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیری
ہے ابھی محفلِ ہستی کو ضرورت تیری