”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
حق کا ساتھ دینے والے، مزاحمت کے علمبردار
ان کی سچی کڑوی باتیں نہیں مزایل ہوتے ہیں
آج انہیں اتنا سپورٹ کرو کہ ریکارڈ قائم ہو جائے ~~
#فوکس_8فروری_سب_بند