اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥰
موت سے ڈرنے والے میرے بزدل پاکستانیوں ،،
تم سے گلہ ہے مجھے تم نے بے وفا کی ہے ،،
تم نے میرا مان توڑا ہے
تمہیں یہ بھی یاد نہیں میرا جرم صرف تمہارے لیے کھڑا ہونا ہے ،،،
تم بھول گیے ہو
تم نے بھلا دیا ہے
بھول بیٹھے ہو ،،،
محبت میں حلال کیسا حرام کیسا ؟؟
محبت تو محبت ہے سوال کیسا جواب کیسا ؟
محبت ملے تو زندگی بسر
نہ ملے تو نشہ شراب جیسا ،،،
تم کیا پوچھتے ہو محبت کی داستان ہم سے
ہم نے چاہا ہے اسے بے حساب
حساب کیسا؟
ہم اس کے بنا خالی وجود لگتے ہیں ،
ہمیں امر ہونا ہے
فنا ہونا ہے
لیلی مجنوں جیسا ,
مردان والوں ،،
پنجابیوں کا انتظار کیوں کر رہے ہو
پنجابی کبھی اپنے حقوق کے لیے نہیں بولے لیڈر کے لیے کیوں نکلیں گے ،،،
مردان والوں اتنی تعداد کافی ہے انقلاب کے لیے ہمت پکڑو ،،،،
جیت منتظر ہے ،،،،
عمران خان زندہ باد ،،،✌️
نکلو خان کی خاطر
،،
عمران خان نے کہا ہے میری بہنوں سے کہو میرے لئیے آواز اٹھائیں۔
آواز آ رہی ہے سب کو!! خان نے کہا میری بہنوں سے کہو
قوم سے نہیں کہا
،،
عمران خان کو ریڈ لائن کہنے والوں
تمہیں جینے کا کوئ حق نہیں رہا ،،،
پاکستانیو
! بڑا جنازہ پڑھنے اور قبر پر نعرے لگانے سے بہتر ہے زندہ عمران خان کو بچاؤ ۔
ابھی وقت ہے
ابھی کچھ کر جاؤ
ابھی روشنی کی امید باقی ہے
ہمت کرو
ہر حد سے گزر جاؤ ،،،
تم نے ثابت کیا پاکستانیوں
کہ تم عمران خان کے قابل نہیں تھے ،،،
تم غداروں سے زیادہ خطرناک نکلے
تم نے قیادت سے ذیادہ بڑا دھوکہ دیا ہے ،،
پاکستانیوں
خان کو تم پر بھروسہ تھا
اسے یقین تھا اس کی قوم انصاف دلواے گی ،،
تم نے بھی دھوکہ دیا ہے خان کو
تم کبھی بھی معافی کے قابل نہیں ،،
آہ پنجابیوں آہ ،،،
پنجابیوں غدار ہو جاتے قبول تھا پتہ تو لگ جاتا کس صف میں کھڑے ہو ،،
لیکن تم تو منافق بزدل نکلے
تم نے ہیرے جیسے لیڈر کو بھی اہم نہ سمجھا تم نے اپنی بزدلی اور دھوکے کی ریت ٹوٹنے نہ دی
تم نے بے ضمیری غلامی کی حد کر دی ،،
آہ پنجابیوں آہ ،،،
یہ جتنے پاکستانی مرد ہیں
کتنا بہتر ہیں کہ چوڑیاں پہن لیں ،
آزاد نظر آنے والے مرد
مجاہد ویسے بھی ضمیر کے قیدی ہیں
وہ قید کیوں چھپاتے ہو
چوڑیاں پہن لو
کہ عید آنے والی ہے ،،،،
عمران خان صاحب
آپ یہاں بھی دھوکہ کھا گیے
جو قوم اپنے آپ کو انصاف نہیں دلوا سکتی اپنے حق کے لیے نہیں نکل سکتی آپ نے کیسے یقین کیا تھا کہ آپ کو انصاف دلواے گی
یہ بنگلہ دیش یا کوئ انقلابی قوم نہیں ہے آپ کیوں بھول گئے تھے یہ پاکستانی غلام قوم ہے ضمیر فروش قوم ،،