میں __ مصباح عظیم خان سدوزی
قادیانیوں مرزائیوں کو بغیر
دلیل کے کافر مانتی ہوں
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کی نبوت کے بعد
کوئی شرعی یا غیر شرعی نبی نہیں آئے گا
اگر کوئی ایسا دعوہ کرتا ھے
تو وہ کافر ہے_ مرتد ھے _ملعون ھے
اور اسکے ماننے والے بھی کافر مرتد ہیں
آر ٹی پلیز
البدر سکول کی اساتذہ اور طالبات سکول ٹیچر کے لئے انصاف مانگنے سڑک پر آگئی ہیں، ملزمہ عیشال شاہد کے خاندان کا سندھ پولیس میں اثر ورسوخ زیادہ ہے جس کی وجہ سے اب تک معقول کارروائی نہیں ہو سکی۔
🚨افریقہ کے منتخب صدر ابراھیم نے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا پاکستانیوں تم کو شرم انی چاہئے تمہارا لیڈر عمران خان جو صرف تمہارا نہیں امت مسلمہ لیڈر ہے آج تک جیل میں کیسے ہیں اور تم لوگ خاموش کیوں ہو ؟
انصافیوں ویڈیو اتنا پھیلاو تاکہ قوم نکل کر مرشد کو رہا کریں🔥
کراچی کا افسوسناک ترین واقعہ
البدر ہائیر سیکنڈری اسکول میں پیش آنے والا واقعہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ ہمارے تعلیمی اداروں کی حرمت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔
مدرسہ کی ایک قابل احترام، باحجاب، حافظۂ قرآن استانی کو صرف اس "جرم" کی پاداش میں زد و کوب کیا گیا کہ انہوں نے ایک طالبہ کو کلاس میں وقت کی پابندی نہ کرنے پر مختصر کھڑا کیا
طالبہ عیشال شاہد نے اگلے روز اپنی والدہ اور ماموں عبدالحفیظ (پولیس افسر، تعینات لیاری تھانے) کے ساتھ مل کر کلاس روم میں داخل ہو کر نہ صرف معزز استانی کے چہرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی بلکہ ان کا نقاب پھاڑ کر انہیں لہو لہان کر دیا۔
یہ واقعہ نہ صرف ایک استانی کی توہین ہے بلکہ اس قوم کی ماؤں، بہنوں اور تعلیم کے شعبے پر ایک حملہ ہے۔
ہم وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
عبدالحفیظ کو ملازمت سے برطرف کر کے فوری گرفتار کیا جائے۔
متاثرہ استانی کو مکمل تحفظ، انصاف اور علاج فراہم کیا جائے۔
وزیر تعلیم اور ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز واقعے کا نوٹس لے کر اسکول انتظامیہ سے باز پرس کریں کہ ادارے میں سیکیورٹی اور حدود کا خیال کیوں نہ رکھا گیا۔
اساتذہ کا احترام ہم سب پر فرض ہے۔ اگر آج خاموشی اختیار کی گئی تو کل ہر استاد غیر محفوظ ہو گا
#موناسکندر
@SaraMirGilgity بےغیرت لوگ۔
یہ وہی ٹرمپ ہے جو اسرائیل کا دائیاں بازو ہے۔ اور بیان بھی دے چکا ہے کہ میں غزہ کو جہنم بنا دوں گا۔
اور یہ گدھے عربی اس قاتل کے پاؤں کے نیچے اپنے ہاتھ بچھا رہے ہیں۔
ہلاکت ہو گی عربیوں کی۔
ہلاکت ہو گی عربیوں کی۔
ہلاکت ہو گی عربیوں کی۔
(محمدﷺ کی حدیث)
چاروں طرف سیاہ دھواں اور دھول میں دفن لاشیں
چھپن اسلامی ممالک کے ہوتے ہوئے اہل غزہ مظلوم پر بم و آہن کی برسات کر دی گئی
مجموعی طور پر مسلمانوں کی ملی غیرت بزدلی و بے حسی کی نذر ہو گئی ہے ۔
بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے مسلمان نہیں راکھ کا ڈھیر ہے