احساس وہ خاموش زبان ہے،جسے لفظوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ 🥀
کچھ رشتے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں،مگر قسمت میں نہیں ہوتے۔ 💔
کسی کے درد کو سمجھ لینا بھی محبت ہے،ہر محبت کا اظہار ضروری نہیں۔ 🌙
https://t.co/0JumGWqWNT
اتنی قربانیاں دینے کے بعد یہ پاکستان ہم نے حاصل کیا، لیکن ان لوگوں نے پاکستان کو 75 سال تک اپنی مرضی سے کھایا، توڑا اور نقصان پہنچایا۔ ہمارے بڑوں نے اس پاکستان اور اس کے نعرے کے ساتھ غداری نہیں کی، بلکہ غداری زرداری، نواز شریف، ضیاء الحق، پرویز مشرف اور عمران خان نے کی۔
جو حکمران بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے حافظ سعد حسین رضوی کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنائے ہوئے ہیں، وہ جان لیں کہ ان کے یہ ہتھکنڈے ناکام ہوں گے۔ عاشقانِ رسول اپنے قائد کی رہائی کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
آئین و قانون کی پاسداری کا دعویٰ کرنے والے حکمران آج خود قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ حافظ سعد حسین رضوی کی غیر قانونی حراست ملک میں بڑھتے ہوئے ظلم کی بدترین مثال ہے۔ قوم اب خاموش نہیں بیٹھے گی!
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن