جو حضور ﷺ کی عزت و ناموس کا محافظ نہیں وہ کوئ زندہ باد نہیں ❌
زندہ باد وہ ہے جو تختہ دار پر بھی چڑھ کر کہیں یا رسول اللہ ﷺ میں حاضر ۔
Boycott Geo News
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
اگر طاقتور کے سامنے گھٹنے ہی ٹیکنے ہیں تو ان عدالتوں پر تالے لگا دیے جائیں۔
امیر تحریک لبیک اور ان کے ��ھائی کی جبری گمشدگی کو 259 دن ہو چکے ہیں، لیکن لاہور ہائی کورٹ اب تک انصاف کی فراہمی میں ناکام ہے۔
یہ ہے اس نظام کا اصل چہرہ جہاں تاریخ پر تاریخ تو ملتی ہے، انصاف نہیں‼️
#TLP
ناموسِ رسالتﷺکے پروانوں کومبارکباد!
الحمدللہ! سوشل میڈیا پر چلنے والی کامیاب مہم ثابت کرتی ہے کہ عشقِ رسول ﷺ میں ہم سب متحد ہیں۔ ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے لیے آواز اٹھانے والے تمام احباب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
عزتِ رسول ﷺ پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
امیر تحریک لبیک پاکستان
علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب اور ان کے بھائی علامہ حافظ انس حسین رضوی صاحب کی جبری گمشدگی کے متعلق دائر رٹ پ��یشن پر 29 جون 2026 کو مقرر پیشی پر کوئ پیش رفت نہ ہوسکی ۔حکومت کی ایما پر کیس کو مزید طول دیتے ہوۓ آئیندہ سماعت بھی رسمی اعتراضات کے ساتھ غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی .🚨
Release Saad Rizvi
امیر تحریک لبیک پاکستان
علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب اور ان کے بھائی علامہ حافظ انس حسین رضوی صاحب کی جبری گمشدگی کے متعلق دائر رٹ پٹیشن پر 29 جون 2026 کو مقرر پیشی کا احوال
Release Saad Rizvi
📈 Final Report of the Trend
✅ 512K+ Posts
🌍 62 Million Reach
A remarkable achievement made possible by the dedication and hard work of all participants.
Boycott Geo News
محبتِ رسول ﷺ دلوں کا سب سے عظیم رشتہ ہے۔
اس نسبت کے احترام کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے۔
قانونی انصاف ہی بہترین راستہ ہے
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
Boycott Geo News
جیڑا ملک بنیا ہی حضور ﷺدے نام تو ہوے آج سانوں ایتھے وی احتجاج کرنا پیا
امیر المجاھدین نور اللہ مرقدہ
Red Zone 295C
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
Boycott Geo News
*قـــــبر میں جب آقـــــاﷺ تشریف لائیں گے تو وہاں کوئی دنــــیاوی عہدہ یا دولت کام نہیں آئے گی۔۔
*وہاں صـــــرف یہ دیکـــــھا جائے گا کہ تم نے دنیا میں حضــــــورﷺ کے دیــــن کے لیے کیا کیا۔
*Boycott Geo News*❌🚫
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
Jokhv678996
اسلامی اقدار کا تحفظ قومی وحدت کو مضبوط بناتا ہے۔
مقدسات کے احترام کے بارے میں واضح اور منصفانہ پالیسی ضروری ہے۔
ہر معاملہ قانون اور انصاف کے مطابق انجام پائے
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
Boycott Geo News
ہمارے آقا و مولاﷺ کی حرمت ہمیں اس پوری کائنات سے زیادہ عزیز ہے، ناموس رسالتﷺ کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی صلحت ناقابل قبول ہے۔ Boycott Geo News #ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان