اب کویت 🇰🇼 نے یہ ویڈیو کیوں جاری کر دی ہے 🤦
کویتی حکام نے میڈیا کے ذریعے باضابطہ انتباہ جاری کیا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے قریب کسی جوہری یا تابکار رساؤ کا امکان ہو سکتا ہے، اور ایسے حالات میں اختیار کیے جانے والے حفاظتی اقدامات بھی جاری کر دیے ہیں۔
اسرائیل کی تو لاٹری نکل اۤئی ہے۔ اُس نے تو تمام ممالک کو ایکدوسرے کیخلاف بھی کردیا اور جب یہ سارا جھگڑا چل رہا تھا تو ساوتھ لبنان کے اندر اُس نے 1200 سکوائر کلومیٹر کا علاقہ۔۔پلان اسکا تقریباً مکمل ہوگیا دوبارہ قابو میں کرنے کا۔۔وہاں پر انہوں نے ایک ہزار سے زائد لوگ شہید کردیئے۔ 10 لاکھ لوگ بے گھر کر دیئے: محمد مالک